ویلکم بیک!!السلام علیکم!!
سب سے پہلے آپ کے دیے گئے مان کا بہت شکریہ۔۔
بہت مبارک باد آپی ۔۔چھ ہزاری منصب۔۔
اگر فرقان صاحب یا کوئی بھی ممبر آپ کی تعریف کرتے ہیں تو یہی کہوں گی ۔۔ یو ریئلی ڈیزرو اٹ۔۔
ارے میں تو بھول ہی گئی۔۔ آپ نے کہا ڈھیروں پھول لیکر ہادیہ آئے گی۔۔ تو یہ دیکھیے۔۔
ڈیڈیکیٹ ٹو یو
ہر لفظ میں محبت ،ہر لفظ میں دعا
مقروض کردیا ہمیں تیرے خلوص نے
اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔۔ سکون ہی سکون آپ کی زندگی کا حصہ رہے۔۔ اللہ پاک کی خصوصی رحمت اور کرم آپ اور آپ کے تمام گھر والوں عزیزوں پر سدا قائم دائم رہے۔۔ آمین ثم آمین
آمین!ہادیہ۔
السلام علیکم۔
اچھی لڑکی!
میرا مان رکھنے کا شکریہ۔
سب تحائف کے لئے شکریہ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
اللہ ہم سب کی دعائیں ایک دوسرے کے لئے قبول فرمائے۔آمین!
سب پھول و تحائف بہت خوبصورت ہیں۔تمہارے خلوص و محبت سے مہکتے ہوئے۔
راجے!محفل سے جانا نہیں ہے ۔وہ مان رکھا ہے تو یہ بھی رکھنا۔
اللہ کا شکر ہے ۔دیکھو تمہارے آنے کی کتنی خوشی محسوس کی جارہی ہے۔تمہاری صحت کی طرف سے تشویش ہے۔
اللہ کا شکر ہے۔
لاہور ہوں۔
مصروفیت بھی ہے۔
امید ہے کہ چکر لگاتی رہو گی۔
اللہ صحت کامل عطا فرمائے۔آمین!
شکریہ زیک۔مبارک ہو جاسمن
شکریہ فاتح۔بہت بہت مبارک ہو آپا۔
شکریہ حمیرا۔مبارک ہو جاسمن آپا
بہت شکریہ فرخ۔بہت مبارک ہو جاسمن صاحبہ!
بہت شکریہ ربیع۔بہت بہت مبارک
شکریہ عثمان۔بہت مبارک ہو!
آمین!شکریہ عثمان۔
اللہ آپ کے خاندان کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔آمین!