بھیا آپ بھی تو محفل کی رونق ہیں ، محفل کی رونقوں مزید اضافہ کرتے ہوئے اپنا پہلا ہزاری منصب حاصل کر لیں ۔ہم دل میں ارماں لیے بیٹھے ہیں کہ کب آپ کو محفل کے نشئی کا خطاب ملے اور آپ کے لیے ہم بہت خوبصورت سے لڑی بنائیں ۔
الحمداللہ رب العالمین۔خوب صورت لڑی، خوب صورت شخصیت، بے پناہ داد! یقینی طور پر، یہ اہم سنگ ہائے میل ہیں ۔۔۔!
بہت شکریہ بھائی!مابدولت لائق صد احترام بہن جاسمن کو ان ہر دو اعزازات کے پر از افتخار حصول پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، اور اس درجہ دیدہ زیب لڑی کے اختراع ہنرمندانہ کے لئے برادرم عدنان کو خراج تحسین اور ہدیۂ شاباش پیش کرنے میں قلبی مسرت محسوس کرتے ہیں ۔
بہت شکریہ ۔بہت مبارک ہو جاسمن بہنا.
بہت شکریہ ربیع۔بہت بہت مبارک ہو آپا
شکریہ تابش!بہت مبارک ہو جاسمن بہن۔
خیر مبارک فہد۔بہت مبارک ہو جاسمن آپا۔
بہت مبارک ہو جاسمن آپا۔
بہت بہت مبارک ہو محترمہ جاسمن بہن!
اللہ آپ کے حق میں بھی ان تمام دعاوَں کو شرفِ قبولیت بخشے جو دعائیں آپ ہمیشہ محفلین کے حق میں مانگا کرتی ہیں۔ اللہ آپ کو تمام اہلِ خانہ سمیت خوشیوں بھری زندگی سے نوازے۔ آمین۔
بہت بہت شکریہ۔وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
مبارکاں ہوون جی۔
عبدالرحمن آزاد!جاسمن آپی کو بہت بہت مبارک ہو
بہت بہت مبارک ہو بجو! اللہ تعالٰی آپ پر اپنی خاص الخاص رحمت کا سایہ کریں اور آپ کو اپنا قرب نصیب فرمائیں! (یو نو وٹ آئی مین!)
آمین ثم آمین!!