مبارکباد جاسمن صاحبہ کے لیے دوہری مبارک باد۔

عندلیب

محفلین
خیر مبارک عندلیب!
پچھلے سال آپ نے بہت خوبصورت تحریر لکھی تھی سالگرہ پہ۔
اب بھی انتظار تھا/ہے۔
منتظر۔
اللہ آپ کے گھرانے کو شاد و آباد رکھے۔ آمین!
کوشش کروں گی ۔ پتا نہیں کیوں ان دنوں کچھ لکھنے کا من نہیں کرتا۔
 
سین خے

محفلین
اگر مراسلے زیادہ ہو تو پیسے بھی ملتے ہین،یا خالی مبارک باد پر ؟؟؟

ہم تو یہ سمجھتے آئے ہیں کہ انٹرنیٹ پر اردو کی ترویج ہو رہی ہے۔ ویسے یہ بہت بڑی بات ہے کہ یہاں کے اچھے اراکین بغیر کسی لالچ کے اپنے علم سے قارئین میں آگہی اور شعور پیدا کر رہے ہیں :) ترقی ایسے ہی ہوتی ہے جب کچھ لوگ بدلے کی امید رکھے بغیر خدمت کرنے نکل کھڑے ہوتے ہیں!
 
یہ بہت بڑی کاوش ھے۔میں مزاق مین کہہ رہی تھی۔لیکن اگر کوہی اتنی منحت کرے تو اسے کی حوصلہ افزائی کے لیے اسے گفٹ بھی تو دیا جا سکتا ھے۔۔۔
 
Top