مبارکباد جاسمن کے پانچ ہزار مراسلے!

عثمان

محفلین
محفل کی فعال لائبریرین اور ہردلعزیز رکن جاسمن کو پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں!
بے شک ایسے رضاکار محفل کے لیے ایک سرمایہ ہیں۔ :)
 

محمدظہیر

محفلین
میں سوچ رہا ہوں یوں ہی باتوں باتوں میں، میں بھی دو ہزار کر لوں، پرممکن ہی نہیں ہو رہا پچھلے پانچ سال سے:ROFLMAO:
 

لاریب مرزا

محفلین
ہم نے سوچا کہ پہلے دیکھ لیں کہ آیا پانچ ہزار مراسلے ہوئے بھی یا نہیں۔ یہ تو واقعی ہو گئے۔
پانچ ہزاری منصب مبارک ہو جاسمن آپی۔ :)
 

جاسمن

لائبریرین
میرے لئے بہت اعزاز کی بات ہے کہ سند باد جہازی یعنی عثمان بھائی نے مجھے مبارک باد دینے کے لئے دھاگہ کھولا۔ ایک خوشگوار حیرت ہوئی۔
میری دعائیں ہیں کہ اللہ آپ کو ایسی اور اس سے بڑھ کر ان گنت مانگی اور بن مانگی خوشیاں نصیب کرے۔ آپ کے راستے آسان ہوں۔ آمین!
 
Top