مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

جاسمن

لائبریرین
معذرت بہت دیر میں نظر پڑی۔ آپ کو بہت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ دونوں جہان کی کامیابیاں آپ کو عطا فرمائے۔
السلام علیکم۔
کدھر رہے آپ؟
سب خیریت ہے؟
بہت شکریہ۔
اللہ آپ اور آپ سے منسلک سب لوگوں کو دونوں جہانوں کی خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
 
عبد الرحمن

دعاؤں کے لیے ممنون ہوں جاسمن، آپ کے لیے بھی دلی دعائیں۔ بچے کیسے ہیں؟
یہاں بھی سب خیریت ہے۔ نئی نئی ملازمت نے شروع میں الجھایا ہوا تھا۔اب قدرے آرام ہے اور معمولات بحال ہوئے ہیں۔
 
نئی ملازمت مبارک ہو۔ اللہ رزق حلال میں برکتیں عطا فرمائے اور آسانیاں بھی دے۔ آمین!
بچے ماشاءاللہ اور الحمداللہ ٹھیک ہیں۔ اللہ کرے ٹھیک ہی رہیں۔ آمین!
 
جزاک اللہ!:)
ماشاء اللہ۔ آخری جملہ بہت لطیف تھا۔ آمین! :)
 
ماسٹر آف فلاسفی کرنے پر آپ کو بے حد مبارک۔ دل سے دعا ہے کہ اللہ آپ پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کی بارش اسی طرح جاری و ساری رکھے۔ آمین
 
Top