مبارکباد جاسم محمد (عارف کریم) کو اٹھائیس ہزار مراسلے مبارک ہو

ابن توقیر

محفلین

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو جاسم بھائی یہ 28 ہزاری منصب۔
ان 28 ہزار مراسلوں میں 27٫5 ہزار تو سیاسی زمرے میں ہی ہوں گے۔
 

Ali Baba

محفلین
مجھے یہ تو پتا نہیں کہ جاسم محمد اور عارف کریم والا کیا چکر ہے لیکن اتنا جانتا ہوں کہ جاسم صاحب اس فورم پر"سیاسی منافقوں" کو منہ توڑ جواب دیتے ہیں، بدلے میں لاکھوں کے بول بھی سنتے ہیں، کوئی پھبتی کستا ہے تو کوئی جگت ، کوئی تضحیک کا نشانہ بناتا ہے تو کوئی بدتمیزی پر اتر آتا ہے لیکن وہ اپنے مقصد کے ساتھ وفا کیے جا رہے ہیں اور ڈٹے ہوئے ہیں اور ہر بات کو خندہ پیشانی سے جھیلتے ہیں بلکہ ہنسی میں اڑا دیتے ہیں۔

لہذا جاسم صاحب کو مبارک باد کے ساتھ ساتھ، پی ٹی آئی کے جھنڈے میں موجود سرخ رنگ والا، سرخ سلام پیش کیا جاتا ہے۔

45300-45300.jpg
 
Top