جاسوسی ،

تیشہ

محفلین
فہیم آج میری بھی جاسوسی رگ پھڑکی ہے :battingeyelashes:
کل ہمارے پیچھے والے ہمسائے کے پیچھلے گارڈن سے ایک چور فرار ہوا ۔ پولیس بھاگی اسُکے پیچھے لپکے ، مگر وہ دیواریں پھلانگتا ہوا یہ جا وہ جا ۔ ۔۔ :party:
آج میں لنچ ٹائم گھر آئی تو دیکھا کہ اسیُ گارڈن میں کسی کی ڈیڈ باڈی پڑی ہوئی ہے :battingeyelashes:
اتنا بڑا بڑا گھاس ہے وہاں کا ۔۔ تو کوئی کسی کو مار کر وہاں پھینک گیا :chatterbox:
میں پہلے تو دیکھتی رہی ۔۔پھر جب شیور ہوگیا کہ واقعی کوئی ہل ِ جلُ نہیں کوئی حرکت نہیں تو میں ڈر گئی ،، کیمرہ نکال اُس لاش کی دو تصویریں بنائیں :tongue:
پھر 999 کو کال کیا ، اور بتایا کوئی ڈیڈ باڈی پھینک گیا ہے نیکس ڈور کے پیچھے گھاس پھوس میں گری پڑی ہوئی ہے ۔

کچھ منٹوں میں پولیس پہنچ آئی ۔۔انہوں نے پوچھا کہاں کس طرف ؟
میں نے بتایا کہ بہت دیر سے کوئی بےجان لاش پڑی ہوئی ہے وہاں

یہ میں نے تصویریں بنائیں اسکیُ
DSCF5724.jpg

اور ایک یہ :battingeyelashes:
DSCF5723.jpg

اور جب پولیس مین اسُ ڈیڈ باڈی کے قریب پہنچا تو پتا کیا ہوا :chatterbox: ؟

بوجھو تو بھلا

:notworthy:
 
فہیم

لائبریرین
لیکن اس میں‌ آپ نے کیا جاسوسی کی۔
مزہ تو تب تھا آپ اس چور کا تعاقب کرکے پکڑوادیتیں اس کو:grin:
 
تیشہ

محفلین
کمبخت ایسے پڑی ہوئی ہے جیسے کہ کوئی سچ مچ مار کر لاش ہی پھینک گیا ہو :worried:

اور نا ہلتی ، نا جلُتی ۔۔ اتنے بڑے خوفناک خطرناک گھاس کے اندر
گھسُ کر پڑی ہوئی ہے :chatterbox:

پہلی بار میں نے سوچا ، ضرور کوئی لاش ہی ہے :sad2: :(
تو اُس نے اٹھُکر بیٹھکر غلط کرادیا میرا اندازہ :(

:noxxx:
 
تیشہ

محفلین
لیکن اس میں‌ آپ نے کیا جاسوسی کی۔
مزہ تو تب تھا آپ اس چور کا تعاقب کرکے پکڑوادیتیں اس کو:grin:

:tongue:
میں پاگل ہوں کیا جو بھاگتے چور کو پکڑاتی :worried: وہ الٹاُ مجھے ہی چاقو ،چھری سے قابو کرلیتا :wasntme: اسلئے اسے صرف دیکھا مگر بھاگنے دیا :party:
مگر آج اس لاش کو دیکھکر ، دل مچلا کہ اسکی خبر نائن نائن نائن کو دینی چاہئیے لازمی ۔۔ اللہ جانے کون غریب ہے جو یہاں اس گھاس میں آکر مرا ۔۔
مگر اُس لاش نے تو ذرا سی خیال نا کیا اور پولیس کے آنے پر اٹھُ بیٹھی :noxxx:
پھر میں
zzzbbbbnnnn-1.gif
پولیس کے سامنے ہی نہیں گئی :battingeyelashes:
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش رہیں آمین
آپ نے تو بیچاری کا دھوپ سینکنے کے مزہ ہی کرکرا کر دیا ۔
اس نے آپ کو گانا نہیں سنایا کیا ؟
" یہاں بھی ستانے آ گئے کس نے پتا بتادیا ۔"
ویسے " ڈرپوک سی لگیں ہیں آپ اس قصہ جاسوسی میں "
نایاب
 
ماوراء

محفلین
ہاہاہاہا۔۔باجو آپ بھی نہ۔۔:grin:
گرمیوں میں ایسی کئی لاشیں ملتی ہیں۔۔جو کئی گھنٹوں تک ہلتی ہی نہیں۔:grin:

اتنے لمبے گھاس میں ہی لیٹ گئی۔۔کوئی کیڑا ہی آ جاتا تو۔۔
باجو، کپڑے سکھانے کے لیے علیحدہ جگہ بنی ہوتی ہے یا یہ اس بوڑھی کے گھر کا ہی حصہ ہے؟
 
فہیم

لائبریرین
ہاں ابھی دیکھا تصویر کو بڑی کرکے تو پتہ چلا کہ بڑھیا ہے۔
ورنہ چھوٹی تصویر میں تو بچی ہی لگ رہی ہے۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
:skull: یہ گڑیا نما بچی نہیں ہے فہیم ۔۔ یہ ستر سالہ بڑھیا ہے جو کپڑے ڈالنے تار پے آئی تھی اس گارڈن میں ۔۔اور یہاں ہی لیٹ کے پڑگئی ۔ یہ بڑھیا ہے ۔ :battingeyelashes:

ہیںںںںںںںنن انگلستان میں ستر سالہ بوڑیھیاں بھی میموں کی طرح گوری ہی ہوتی ہیں میں توصرف میموں کو گوریان سمجھتا تھا :nailbiting:
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش رہیں آمین
آپ نے تو بیچاری کا دھوپ سینکنے کے مزہ ہی کرکرا کر دیا ۔
اس نے آپ کو گانا نہیں سنایا کیا ؟
" یہاں بھی ستانے آ گئے کس نے پتا بتادیا ۔"
ویسے " ڈرپوک سی لگیں ہیں آپ اس قصہ جاسوسی میں "
نایاب

وسلام نایاب بھیا ،، دعاُ کے لئے شکریہ :happy:
جی دھوپُ سینکنے کا مزہ ۔۔
zzzbbbbnnnn-1.gif
اب مجھے کیا پتا تھا یہ اتنے بڑے گھاس میں لیٹیں دھوپ کا مزہ لے رہی تھیں :battingeyelashes: میں نے سمجھا کوئی مار کے پھینک گیا ہوگا :chatterbox: ۔۔کئی منٹ میں دیکھتی رہی کہ شاید اس باڈی میں کوئی حرکت ہو ۔۔مگر نا ہوئی ۔۔میں مزے سے دو تصویریں لیتی رہی سوچا پہلے تصویریں لے لوں بعد میں دوسری کاروائی کا سوچتی ھوں :tongue:
سمندر کنارے تو روز ہی دیکھتے ہیں دھوپ سینکنا ۔۔ مگر یہاں اتنے بڑی بڑی گھاس میں تو ایسی ہی لگ رہی ہے ناں جیسے کوئی لاش پڑی ہو :noxxx:
میں ڈرپوک نہیں ہوں :battingeyelashes: بہت بہادر خاتون ہوں :party:
آپکو کیوں لگا میں ڈرپوک ہوں :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
ہیںںںںںںںنن انگلستان میں ستر سالہ بوڑیھیاں بھی میموں کی طرح گوری ہی ہوتی ہیں میں توصرف میموں کو گوریان سمجھتا تھا :nailbiting:

کیا مطلب :chatterbox: ؟ ستر سالہ ہوں یا اسی سالہ ۔۔ انکو دیکھوں تو کئی جوانوں سے بھی سے زیادہ جوان ، خوبصورت ۔۔ہوتیں ہیں چٹی چٹور :battingeyelashes:
میک اپ کئے ہوئے ۔۔ چھوٹی اسکرٹس پہنے ہوئے میمیں ۔ :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
ہاہاہاہا۔۔باجو آپ بھی نہ۔۔:grin:
گرمیوں میں ایسی کئی لاشیں ملتی ہیں۔۔جو کئی گھنٹوں تک ہلتی ہی نہیں۔:grin:

اتنے لمبے گھاس میں ہی لیٹ گئی۔۔کوئی کیڑا ہی آ جاتا تو۔۔
باجو، کپڑے سکھانے کے لیے علیحدہ جگہ بنی ہوتی ہے یا یہ اس بوڑھی کے گھر کا ہی حصہ ہے؟

zzzbbbbnnnn-1.gif

ہاں قسم سے مجال ہے جو اس میں حرکت ہوئی ہو ۔۔ لاش کے جیسے پڑی ہوئی ہیں ۔۔
یہ میرے نیکس ڈور والی کا گارڈن ہے پیچھے کا حصہ ،جس میں کبھی کسی نے بھولے سے بھی گھاس نہیں کاٹی ۔۔مگر یہ میری ہمسائی نہیں ہے ۔۔ ورنہ وہ لیٹی ہوئی ہوتی تو میں پہچان لیتی اُسے ۔۔ مگر یہ کوئی اور ہی ہے ۔۔جو شاید اپنے کپڑے سکھاُنے کو انکے طرف آن نکلی ،اور کپڑے ڈال کر خود بھی لم لیٹ ہوئی :battingeyelashes: تبھی تو مجھے بھی غلط فہمی ہوئی :chatterbox:
 
نایاب

لائبریرین
وسلام نایاب بھیا ،، دعاُ کے لئے شکریہ :happy:
جی دھوپُ سینکنے کا مزہ ۔۔
zzzbbbbnnnn-1.gif
اب مجھے کیا پتا تھا یہ اتنے بڑے گھاس میں لیٹیں دھوپ کا مزہ لے رہی تھیں :battingeyelashes: میں نے سمجھا کوئی مار کے پھینک گیا ہوگا :chatterbox: ۔۔کئی منٹ میں دیکھتی رہی کہ شاید اس باڈی میں کوئی حرکت ہو ۔۔مگر نا ہوئی ۔۔میں مزے سے دو تصویریں لیتی رہی سوچا پہلے تصویریں لے لوں بعد میں دوسری کاروائی کا سوچتی ھوں :tongue:
سمندر کنارے تو روز ہی دیکھتے ہیں دھوپ سینکنا ۔۔ مگر یہاں اتنے بڑی بڑی گھاس میں تو ایسی ہی لگ رہی ہے ناں جیسے کوئی لاش پڑی ہو :noxxx:
میں ڈرپوک نہیں ہوں :battingeyelashes: بہت بہادر خاتون ہوں :party:
آپکو کیوں لگا میں ڈرپوک ہوں :chatterbox:

السلام علیکم
اپیا جی
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
ماشااللہ
وہ بیچاری " گراس باتھ " لے رہی تھی ۔
کسی " سیانے " نے بتایا ہو گا کہ
سر سبز لمبی لمبی گھاس میں بے حس و حرکت پڑے رہنے سے
جلد درست ہو جاتی ہے ۔
مگر اک " سیانی " نے سارا نسخہ ہی خراب کر دیا ۔
ویسے آپ نے اس کے قریب جا کر اسے ہلایا جلایا کیوں نہیں ۔ ؟

نایاب بھیا ۔۔ مجھے مناسب نا لگا کہ میں اسے قریب سے جاکر دیکھ کر آؤں ۔۔ میں اوپر کھڑی کھڑکی میں ہی دیکھتی رہی ہوں ۔۔
یہاں اس گارڈن سے جو ٹوٹی پھوٹی لکڑی کی دیواریں ہیں سب گھرون کی ایک ساتھ ہی ملی ہوتی ہیں ۔۔۔ایک بار پہلے بھی یہاں سے ایک چور بھاگا تھا ۔۔ اور کل پھر ایک بھاگا تھا :battingeyelashes:
میں نے جو کچھ بھی دیکھنا ہو وہ کھڑکیوں سے ہی دیکھ لیتی ہوں ۔۔ بھلے وہ ساتھ والے میاں بیوی ہر سیٹرڈے سنڈے کو لڑتے ہیں ۔۔:tongue: کئی چیزیں توڑ تاڑ ڈالتے ہیں دروازہ ہو ، یا کھڑکی شیشہ سب کچھ انکے جھگڑوں میں ٹوٹتا ہے :battingeyelashes: میں وہ بھی اوپر کھڑکی سے ہی دیکھ لیتی ہوں ۔۔دیکھ کیا لیتی بلکے نظر میں آجاتا ہے سب کچھ کہ کچن میرا اسی طرف ہے ۔۔ اور اسلئے ہر واقعے میں میری نظر یہی سے پڑتی ہے :battingeyelashes:
قریب جانے کی کیا ضرورت ہےبھلا :party: کوئی مجھے ہی پکڑ کے پیٹنے لگ جائے تو :worried: ان شرابیوں کا کیا بھروسہ :battingeyelashes: پی کر تو اپنے ہوش میں نہیں ھوتے کسی وقت بھی کجھ کرسکتے ہیں ،، اس لئے میں اپنے کچن میں ہی ٹھیک ہوں
zzzbbbbnnnn-1.gif
 
Top