جاسوسی ،

تعبیر

محفلین
ہائیں یہ میں نے کل کیوں نہیں دیکھا
بوچھی یہ مجھے بھی سمجھ نہیں آئی آکے یو کے کی بات کہ وہاں چور کو ویسے ہی بھاگنے دیتے ہیں
ایک دفعہ ہم لندن میں شاپنگ کر رہے تھے تو وہاں سے ایک آدمی ڈھیر سارے کپڑے لیکر بھاگا ۔ سکیورٹی الارم بھی بجا لیکن کسی نے کچھ نہیں کیا ہمارے پوچھنے پر سیلز گرل نے بتایا کہ ہمیں کیا لینا دینا ہم تو صرف سیل گرلز ہیں یہاں بس
 
تعبیر

محفلین
ہماری طرف پتہ ہے کیا رول ہے اگر چور آپ کے نیچے کے پورشن میں ہو تو آپ صرف گارڈا(پولیس) کو فون کریں بس اسے ہاتھ بھی نہیں لگا سکتے البتہ اگر وہ اوپر کے پورشن میں پکڑا جائے تو تب آپ اسے مار پیٹ سکتے ہیں
 
فہیم

لائبریرین
ہماری طرف پتہ ہے کیا رول ہے اگر چور آپ کے نیچے کے پورشن میں ہو تو آپ صرف گارڈا(پولیس) کو فون کریں بس اسے ہاتھ بھی نہیں لگا سکتے البتہ اگر وہ اوپر کے پورشن میں پکڑا جائے تو تب آپ اسے مار پیٹ سکتے ہیں

تو آپ نے کبھی کسی کو مارا پیٹا کہ نہیں:grin:
 
تیشہ

:confused:
تعبیر ، تو آپکا کیا خیال ہے بھاگتے چور کو پکڑا جائے تاکے ، آ چور مجھے مار ' :battingeyelashes:
انکے ہاتھ میں چھری ، چاقو ، Weapon کچھ بھی ہوسکتا ہے ،،تو کسی کا دماغ ہی خراب ہوگا کوئی انکے پیچھے بھاگے :grin: :grin:
ہمارا فرض اتنا ہے نائن نائن نائن کال کردی ۔۔آگے 999 جانے یا چور جانے :battingeyelashes:
میرے تو کچن کی کھڑکی سے کئی بار میں نے باہر گارڈن میں چھپتے بھاگتے دیکھے ہیں ۔۔ مگر میں اپنے کام سے کام رکھتی ہوں :battingeyelashes: ۔۔ جب کبھی میرے کوئی گھس آیا تو دیکھا جائے گا کہ میں کیا کرتی ہوں :chatterbox: :battingeyelashes:
مگر اللہ کا شکر ہے آج تک میرے کبھی کوئی نہیں آیا ۔۔ ورنہ میں نے سب کچھ تیار رکھا ہوتا ہے ۔۔ہتھوڑا ۔۔ ، چھری ، اور ڈنڈا ۔۔ ، اور میں سارے گھر کی کھڑکیاں کھول کر سوتی ہوں :tongue:
امی کئی بار مجھے ڈانٹ چکیں ہیں کہ کئیر کیا کرو ۔۔ ساری ونڈو کھولے سوتی ہے کوئی چور گھس آیا تو ،،
مگر اللہ کا شکر ہے :shameonyou: کبھی کوئی ہیپینڈ نہیں ہوا ، ،:chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
ہماری طرف پتہ ہے کیا رول ہے اگر چور آپ کے نیچے کے پورشن میں ہو تو آپ صرف گارڈا(پولیس) کو فون کریں بس اسے ہاتھ بھی نہیں لگا سکتے البتہ اگر وہ اوپر کے پورشن میں پکڑا جائے تو تب آپ اسے مار پیٹ سکتے ہیں

لیں ، یا اوپر نیچے کے پورشن رولز ُ کی بھی کیا بات ہے :battingeyelashes:
میری بہنوں کے گھر دو تین بار چوریاں کرچکے ہیں ۔۔
چھوٹی پاکستان گئی ہوئی تھی ۔۔ گھر میں صرف بہنوئی تھا میرا ۔۔ اور وہ بھی یو۔ کے پولیس میں ہے :rollingonthefloor: اسکے گھر ۔۔گھس کر کچھ کالے چوری کرگئے ۔۔ویڈیو ۔۔ڈی وی ڈی ۔۔ویڈیو کیمرہ ۔۔
ڈیک ،،اور میرے بہنوئی کے کپڑے ۔،۔جرابیں ، شرٹیں اسکا یونیفارم لے گئے :battingeyelashes:
حالنکہ سب جانتے تھے یہ پولیس والے کا گھر ہے ۔ :tongue:

بڑی سس کے کچھ مہینے پہلے چور گھس آئے سارے اوپر کے پورشن میں سوئے پڑے رہے ۔نیچے چور آرام سے گشت کرتے رہے ۔۔ گاڑی کی چابیاں لے گئے ۔۔گاڑی میں سے ٹم ٹم نکال لے گئے مگر گاڑی شاید چلانی نا آتی ہوگی اسلئے چھوڑ گئے ورنہ دو دو گاڑیاں ہیں دونوں کے اندر سے سی ڈی ، اتار لے گئے :battingeyelashes:

میں نے شکر کیا کہ اُس دن نیچے کے پورشن میں ۔۔ میں نہیں سوئی ہوئی تھی ۔۔ایک دن پہلے ہی چوروں سے ، نیچے کے پؤرشن میں ۔۔بڑی سس کے میں تھی رات :chatterbox:
اب ہم جاتیں ہیں تو نیچے پورشن میں کسی بھی کمرے میں سوتے ڈر لگتا ہے سب اوپر ہی سوتیں ہیں ،،
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم ، بوچھی آپ بھی کیا کیا کرتی رہتی ہیں :happy:

آئیے آئیے :battingeyelashes: جی آیاں نوں ۔ ۔ ۔

وسلام ،،

کہئیے کیسی ہیں :battingeyelashes: ؟
میں نے تو ابھی کچھ بھی نہیں کیا شگفتہ :tongue: پہلی بار سمجھی کوئی ڈیڈ باڈی رکھ پھینک گیا ہے :battingeyelashes: مگر وہ تو کوئی زندہ لیٹی دھوپ سینک رہی تھی :skull:
 
تیشہ

محفلین
ہائیں:eek:
توبہ ہے لگتا میری نظر کمزور ہوچلی ہے اب:biggrin:

اب دیکھو :battingeyelashes:

آج پکنکِ منارہی ہیں یہی پر ٹاول زمین پے ڈالکر ،، کھا پی رہی ہیں آج میں نے 999 کو بلانے کی زخمت گوارہ نہیں کی :rollingonthefloor:

سوچا انجوائے کرنے دیا جائے ۔۔ خواہ مخواہ دھوپ سینکتے انکا مزہ خراب کر ڈالا تھا ۔۔ لہذا آج میں نے کچھ نہیں کیا :battingeyelashes:

DSCF5761.jpg
 
تعبیر

محفلین
بوچھی ہماری طرف نیچے کے پورشن میں بیڈرومز نہیں ہوتے تو کیا آپ کی طرف ہوتے ہیں؟؟؟
اس خاتون کو اتنی لمبی گھاس میں کیا مزا آتا ہے :eek:

تو آپ نے کبھی کسی کو مارا پیٹا کہ نہیں:grin:

اللہ کا شکر ہے کہ میری طرف کوئی چور نہیں آیا بس ایک دفعہ ہماری کار کا ویل کیپ کوئی چوری کر گیا تھا۔ ہمارا علاقہ ابھی سیف ہے الحمد اللہ

باقی رہا مار پیٹ کا سوال تو پاکستان میں کی ہے ٹھکائی کچھ لڑکوں کو چھیڑنے پر
اپنے کالج کے زمانے میں مجھے دادا بننے کا بہت شوق تھا بولے تو بھائی :rollingonthefloor:

السلام علیکم ، بوچھی آپ بھی کیا کیا کرتی رہتی ہیں :happy:
شگفتہ ہم بھی مسلمان ہیں کبھی ہمیں بھی سلام کر لیا کریں
کہیں تو ثبوت کے طور پر پہلا کلمہ بھی سنا دوں ;)
 
علی ذاکر

محفلین
بوچھی ہماری طرف نیچے کے پورشن میں بیڈرومز نہیں ہوتے تو کیا آپ کی طرف ہوتے ہیں؟؟؟
اس خاتون کو اتنی لمبی گھاس میں کیا مزا آتا ہے :eek:

اللہ کا شکر ہے کہ میری طرف کوئی چور نہیں آیا بس ایک دفعہ ہماری کار کا ویل کیپ کوئی چوری کر گیا تھا۔ ہمارا علاقہ ابھی سیف ہے الحمد اللہ

باقی رہا مار پیٹ کا سوال تو پاکستان میں کی ہے ٹھکائی کچھ لڑکوں کو چھیڑنے پر
اپنے کالج کے زمانے میں مجھے دادا بننے کا بہت شوق تھا بولے تو بھائی :rollingonthefloor:

یہ شوق ابھی قائم دائم ہے یا عمر کے ساتھ ساتھ ختم ہو گیا ہے :grin:؟

مع السلام
 
تعبیر

محفلین
یہ شوق ابھی قائم دائم ہے یا عمر کے ساتھ ساتھ ختم ہو گیا ہے :grin:؟

مع السلام

:laughing: :laughing: :laughing:

ختم کا تو نہیں پتہ بس پھر شادی ہو گئی :laughing:

زبردست، پھر تو بھیانک دہشت ہوگی آپ کی کالج میں:grin:

دہشت نہیں رے بابا
کیا ہے نا کہ مجھ سے ناانصافی برداشت نہیں ہوتی کسی بھی صورت تو زیادہ تر لڑکیاں میرے پاس آتی تھیں کہ فلان نے میرے ساتھ یہ کر دیا ۔ جیسے ایک دفعہ کچھ لڑکیاں آئیں کہ کلرک ہماری فیس نہیں جمع کر رہا جبکہ ایک لڑکی نے اندر جاکر فیس جمع کروائی ہے اور ہم صبح سے کھڑی ہیں تو میرا یہ کام ہوتا تھا کہ سیدھے اندر پہنچ کر اسے کھری کھری سنانی ہوتی تھیں بس

ویسے اب بھی اس کام کے لیے میں تیار ہوتی ہوں ہر وقت
بس کرائے پر لڑنے کے لیے بلوا لو
 
فہیم

لائبریرین
:دہشت نہیں رے بابا

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
آپ کی ساسوں ماں تو پھر پوری طرح‌ قابو میں ہونگی آپ کے۔
اور آپ بھی شاید تیوریاں چڑھا چڑھا کر مزید لوگوں کو ڈراتی رہتی ہونگی:grin:
 
Top