جاسوسی ،

تعبیر

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
آپ کی ساسوں ماں تو پھر پوری طرح‌ قابو میں ہونگی آپ کے۔
اور آپ بھی شاید تیوریاں چڑھا چڑھا کر مزید لوگوں کو ڈراتی رہتی ہونگی:grin:

نہیں پتہ نہیں کیسے میں انکے رعب میں آگئی:(

بڑوں پر میں رعب نہیں چلاتی
مری ساسو ماں اب نہیں رہیں ۔اللہ انکی مغفرت کرے

مطلب کہ آپ کالج میں دہشت گردی پھیلاتی رہی ہیں !

مع السلام

کوشش تو بہت کی تھی لیکن :laughing:

کراچی والوں کی تو ویسے بھی بڑی دہشت ہے ہر جگہ:laughing:

:eek: :eek: :eek:
آپ کو کیسے پتہ چلا کراچی کا :confused:
 

فہیم

لائبریرین
نہیں پتہ نہیں کیسے میں انکے رعب میں آگئی:(

بڑوں پر میں رعب نہیں چلاتی
مری ساسو ماں اب نہیں رہیں ۔اللہ انکی مغفرت کرے

اوہ،
اللہ پاک ان کی اور تمام مرحومین مسلمانوں کی مغفرت فرمائے اور ان کو اپنے جوارِ رحمت میں‌ جگہ عطا فرمائے (آمین)




:eek: :eek: :eek:
آپ کو کیسے پتہ چلا کراچی کا :confused:


جاسوسی بول دوں:rollingonthefloor:

آپ نے خود ہی بتایا تھا۔
یاد کریں۔
نہیں یاد آیا۔

چلیں میں آپ کا ایک جملہ کوٹ‌ کرتا ہوں۔


نہیں کراچی والے کوئی احمق نہیں ہوتے سوائے میرے
 

علی ذاکر

محفلین
نہیں پتہ نہیں کیسے میں انکے رعب میں آگئی:(

بڑوں پر میں رعب نہیں چلاتی
مری ساسو ماں اب نہیں رہیں ۔اللہ انکی مغفرت کرے



کوشش تو بہت کی تھی لیکن :laughing:


تو پھر آپ نے پوری ٹریننگ نہیں لی ہوگی یا پھر چھوٹوں موٹوں پر ہاتھ صاف کیا ہوگا :grin:!

مع السلام
 

تیشہ

محفلین
بوچھی ہماری طرف نیچے کے پورشن میں بیڈرومز نہیں ہوتے تو کیا آپ کی طرف ہوتے ہیں؟؟؟
اس خاتون کو اتنی لمبی گھاس میں کیا مزا آتا ہے :eek:





اللہ کا شکر ہے کہ میری طرف کوئی چور نہیں آیا بس ایک دفعہ ہماری کار کا ویل کیپ کوئی چوری کر گیا تھا۔ ہمارا علاقہ ابھی سیف ہے الحمد اللہ

باقی رہا مار پیٹ کا سوال تو پاکستان میں کی ہے ٹھکائی کچھ لڑکوں کو چھیڑنے پر
اپنے کالج کے زمانے میں مجھے دادا بننے کا بہت شوق تھا بولے تو بھائی :rollingonthefloor:


شگفتہ ہم بھی مسلمان ہیں کبھی ہمیں بھی سلام کر لیا کریں
کہیں تو ثبوت کے طور پر پہلا کلمہ بھی سنا دوں ;)




تعبیر بیڈ رومز تو سبھی کے اُوپر ہی ہوا کرتے ہیں ۔۔مگر کچھ لوگ نیچے کے پورشن میں بھی بنالیا کرتے ہیں ،
بڑی سس ہیں ماشااللہ انکی فیملی اچھی خاصی ہیں ۔۔ دو بیٹیاں ۔، اور تین بیٹے ۔۔اور سس ، بہنوئی :battingeyelashes: اسلئے انہوں نے بہت بڑا گھر بنایا ہے اپنے لئے ، چار بیڈروم اوپر ہیں انکے ، اور نیچے کے پورشن میں ڈرائینگ روم الگ سے ہے ،لیونگ روم ہے ، کچن ،ڈائنگ روم ، کے علاوہ دو بیڈ روم انہوں نے نیچے بنوائے ہیں ۔۔ اوپر ایک میں سس بہنوئی ، ایک روم بیٹی ،کا ، دوسرا بیٹے کا ، تیسرا بیٹے کا ،
اور ایک بیٹی ،ایک بیٹا نیچے کے پورشن میں ،
مگر اب انکا گھر سائیں سائیں ہوتا ہے کہ بڑی بیٹی تین سال سے آکسفورڈ یونی میں ہے وہی پے رہتی ہے ، بڑا بیٹا امریکہ ہے ، چھوٹا بھی امریکہ ہے ، ایک بیٹی نوٹھنگم یونی ہے ، اور گھر میں اب صرف چھوٹا بھانجا میرا جو کالج میں ہے ، ہوتا ہے ، سب بچے اپنی اپنی چھٹیوں میں آتے ہیں گھر کو ،
 

تیشہ

محفلین
مطلب کہ آپ کالج میں دہشت گردی پھیلاتی رہی ہیں !

مع السلام




zzzbbbbnnnn-1.gif
 

تعبیر

محفلین
اوہ،
اللہ پاک ان کی اور تمام مرحومین مسلمانوں کی مغفرت فرمائے اور ان کو اپنے جوارِ رحمت میں‌ جگہ عطا فرمائے (آمین)







جاسوسی بول دوں:rollingonthefloor:

آپ نے خود ہی بتایا تھا۔
یاد کریں۔
نہیں یاد آیا۔

چلیں میں آپ کا ایک جملہ کوٹ‌ کرتا ہوں۔


نہیں کراچی والے کوئی احمق نہیں ہوتے سوائے میرے

آمین
بول دو جاسوسی کہ مجھے یاد نہیں آرہی
نہیں میں تھی نا کراچی میں احمق پر ہاں میرے چلے جانے کے بعد لگتا ہے کہ اب آپ اکیلے رہ گئے ہیں :laughing:


ایک میرے پاس بھی کراچی والا ہے لیکن وہ دہشت گرد کم ان کا ہتھیار زیادہ لگتا ہے :rollingonthefloor:!

مع السلام

ہی ہی ہی
کون بھلا ؟؟؟کیا اسکا نک ط سے شروع ہوتا ہے :grin:

تو پھر آپ نے پوری ٹریننگ نہیں لی ہوگی یا پھر چھوٹوں موٹوں پر ہاتھ صاف کیا ہوگا :grin:!

مع السلام

:noxxx: ہی ہی ہی
اپکا جواب درست ہے یہ پنکھا آپکا ہوا


تعبیر بیڈ رومز تو سبھی کے اُوپر ہی ہوا کرتے ہیں ۔۔مگر کچھ لوگ نیچے کے پورشن میں بھی بنالیا کرتے ہیں ،
بڑی سس ہیں ماشااللہ انکی فیملی اچھی خاصی ہیں ۔۔ دو بیٹیاں ۔، اور تین بیٹے ۔۔اور سس ، بہنوئی :battingeyelashes: اسلئے انہوں نے بہت بڑا گھر بنایا ہے اپنے لئے ، چار بیڈروم اوپر ہیں انکے ، اور نیچے کے پورشن میں ڈرائینگ روم الگ سے ہے ،لیونگ روم ہے ، کچن ،ڈائنگ روم ، کے علاوہ دو بیڈ روم انہوں نے نیچے بنوائے ہیں ۔۔ اوپر ایک میں سس بہنوئی ، ایک روم بیٹی ،کا ، دوسرا بیٹے کا ، تیسرا بیٹے کا ،
اور ایک بیٹی ،ایک بیٹا نیچے کے پورشن میں ،
مگر اب انکا گھر سائیں سائیں ہوتا ہے کہ بڑی بیٹی تین سال سے آکسفورڈ یونی میں ہے وہی پے رہتی ہے ، بڑا بیٹا امریکہ ہے ، چھوٹا بھی امریکہ ہے ، ایک بیٹی نوٹھنگم یونی ہے ، اور گھر میں اب صرف چھوٹا بھانجا میرا جو کالج میں ہے ، ہوتا ہے ، سب بچے اپنی اپنی چھٹیوں میں آتے ہیں گھر کو ،

اوہ اچھا جبکہ یہاں صرف Conservatory بنواتے ہیں پر اس میں سوتے شوتے نہیں
ہائے میرا تو گھر بھی کرائے کا ہے اس لیے صرف ہوائی کمرے بنا سکتی ہوں بس :(
 

فہیم

لائبریرین
آمین
بول دو جاسوسی کہ مجھے یاد نہیں آرہی
نہیں میں تھی نا کراچی میں احمق پر ہاں میرے چلے جانے کے بعد لگتا ہے کہ اب آپ اکیلے رہ گئے ہیں :laughing:(


ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
درست کہا آپ نے۔
کیونکہ میں تو خود بھی اپنے آپ کو احمق کہتا ہوں:grin:
 
Top