اس سے پہلے اس بات کا بھی بڑا واویلا کیا جاتا رہا ہے کہ لال مسجد میں 1000 طالبات کو ماردیا گیا ہے لیکن عدالتی تحقیقتا نے ثابت کردیا ہے کہ ایک بھی طالبہ ہلاک نہیں ہوئی تھی۔امت سے یہی امید تھی۔ 200 طلباء لاپتہ ہو گئے نہ لاشیں ملیں نہ کوئی اتا پتا ملا۔ موج ہو گئی۔
آپ سے بھی یہی امید تھی، پوری کرنے کا شکریہ۔
اور آپ اسے بالکل سچ سمجھتے ہیں؟اس سے پہلے اس بات کا بھی بڑا واویلا کیا جاتا رہا ہے کہ لال مسجد میں 1000 طالبات کو ماردیا گیا ہے لیکن عدالتی تحقیقتا نے ثابت کردیا ہے کہ ایک بھی طالبہ ہلاک نہیں ہوئی تھی۔
کیا وجہ ہے کہ ملک کی اعلیٰ عدالتوں کی کی گئی تحقیقات (جو مشرف کے عروج میں نہیں بلکہ زوال میں کی گئیں) پر تو اعتبار نہ کیا جائے لیکن امت اخبار اور طالبانی ویب سائٹس کے پراپیگنڈے پر کرلیا جائے۔۔۔؟؟؟اور آپ اسے بالکل سچ سمجھتے ہیں؟
صحیح کہا جی ۔۔ اسلام دشمن قوتوں کا ساتھی ۔امت اخبار بھی زبردست ہے ہر نیوز زلزلہ نیوز ہوتا ہے کچھ دیر کے لئے تو بندہ ہل ہی جاتا ہے
کچھ لوگوں کو پریشانیاں ہیں کہ اتنے زیادہ خبریں کہاں سے لاتا ہے جو آنے والے دنوں میں
بالکل صحیح ہوجاتے ہیں
شکر ہے کاپی پیسٹ سے جان چھوٹی ۔“لال مسجد حملہ اسپیشلسٹ” یقیناً اس حملہ میں بھی موجود ہوں گے یا ان کی “ٹیکنیکل معاونت” حاصل ہوگی۔ جبھی تو مرنے والوں کی لاشون کا بھی پتہ نہیں چلتا، بلوچستان کے مسنگ پرسنز کی طرح