ضرور ۔۔ میں نے دیکھی تو نہیں بادشاہی مسجد پر سنا ہے بہت ۔۔ بہت سے لوگ دیکھنا چاہیں گے ۔۔ بلکہ شاہی قلعہ اور دوسرے تاریخی مقامات کی تصاویر بھی لگا سکیں تو ضرور لگائیں ۔۔۔
یہ سعود خود تصویریں کیوں نہیں پوسٹ کرتے ؟؟؟
شکریہ سارہ اسے دیکھ کر لاہور یاد اگیا