محمد علم اللہ
محفلین
اصلاح کا عمل تو پوری زندگی چلتا رپتا ہے بھائی جانکیا آپ کو بھی اصلاح کی ضرورت ہے؟
اصلاح کا عمل تو پوری زندگی چلتا رپتا ہے بھائی جانکیا آپ کو بھی اصلاح کی ضرورت ہے؟
یہی بات میں ان کے منہ سے سننا چاہ رہا تھااصلاح کا عمل تو پوری زندگی چلتا رپتا ہے بھائی جان
اوہ ایک تو آج کل میں بہت بھلکڑ ہوتی جا رہی ہوں کوئی بات یاد نہیں رہتی اس لیے یہ بھی یاد نہیں رہا۔اچھا اتنے لوگوں نے تبصرہ کیا لیکن سبھوں نے ۔صرف سعود بھائی کی تعریف کی ۔خبر لکھنے والے کی کوئی حیثیت نہیں
اب بتائیے ابن سعید بھیا یہ چیٹنگ ہے کہ نہیں ۔۔میں تو روودوں گاابببببب اننننننن
سب صرف آپ ہی تعریف کیوں کر رہے۔۔۔ ۔۔
آپ نے اتنے اچھے سے بات کیا اور پڑھا بھی کیا اس کے بعد بھی کچھ باقی رہتا ہے ۔اوہ ایک تو آج کل میں بہت بھلکڑ ہوتی جا رہی ہوں کوئی بات یاد نہیں رہتی اس لیے یہ بھی یاد نہیں رہا۔
ویسے اب تو پرانی بات ہو گئی کیا ابھی بھی تعریف کروں ؟؟؟
اُس ویڈیو کو اگر ہماری ٹی وی والی میم دیکھ لے تو یا تو وہ خود خود کشی کر لیں گی ۔۔۔۔۔یا ویڈیو بنانے والے کا قتل ہوگا ۔۔۔۔خراب سی ویڈیو ریکارڈنگ حاصل ہو گئی ہے۔ ابھی اس کو مدون کرنا ہوگا۔ اب امریکہ پہنچ کر اطمینان سے ترمیم و ترتیب کے بعد جاری کیا جائے گا۔
خراب ہی سہی فی الحال اپلوڈ کردیں ہمیں تو لیکچر سننا ہےخراب سی ویڈیو ریکارڈنگ حاصل ہو گئی ہے۔ ابھی اس کو مدون کرنا ہوگا۔ اب امریکہ پہنچ کر اطمینان سے ترمیم و ترتیب کے بعد جاری کیا جائے گا۔
آپ جو فیس بُک میں پتہ نہیں کیا کیا لکھ کر دوسروں کو ہنسنے کا موقع فراہم کر رہے ۔۔۔۔بھیا یہ ٹھیک نہیں ہے ۔۔۔۔اچھا تو اصلاحی صاحب مرنے مارنے پر آمادہ ہو گئے ہیں کوئی تو سنبھالے انہیں ویسے اتنا دل برداشتہ نہ ہوں ، سعود بھائی کچھ نہ کچھ حل ضرور نکال لیں گے ۔
یعنی دو میں ایک کی وفات لازمی؟اُس ویڈیو کو اگر ہماری ٹی وی والی میم دیکھ لے تو یا تو وہ خود خود کشی کر لیں گی ۔۔۔۔۔ یا ویڈیو بنانے والے کا قتل ہوگا ۔۔۔ ۔
بغیر ترمیم کے اپلوڈ کرنا مناسب نہ ہوگا۔ فکر مت کریں، ہم دو روز بعد امریکہ روانہ ہو رہے ہیں۔ اگلے ویک اینڈ تک کچھ نہ کچھ پیش کر ہی دیا جائے گا۔خراب ہی سہی فی الحال اپلوڈ کردیں ہمیں تو لیکچر سننا ہے
جہاں جہاں اصلاحی بھائی کے لیے الجھنوں کا سامان ہے ان کی پیوند کاری کر دی جائے گی ان شاء اللہ۔اچھا تو اصلاحی صاحب مرنے مارنے پر آمادہ ہو گئے ہیں کوئی تو سنبھالے انہیں ویسے اتنا دل برداشتہ نہ ہوں ، سعود بھائی کچھ نہ کچھ حل ضرور نکال لیں گے ۔
چلیں جیسی بھی ملی اچھی ملی ۔۔خراب سی ویڈیو ریکارڈنگ حاصل ہو گئی ہے۔ ابھی اس کو مدون کرنا ہوگا۔ اب امریکہ پہنچ کر اطمینان سے ترمیم و ترتیب کے بعد جاری کیا جائے گا۔
۔ آپ کے لیے یہ شعر حاضر ہےآپ جو فیس بُک میں پتہ نہیں کیا کیا لکھ کر دوسروں کو ہنسنے کا موقع فراہم کر رہے ۔۔۔ ۔بھیا یہ ٹھیک نہیں ہے ۔۔۔ ۔
نکتہ چینی۔نقطہ چینی کر رہا تھا جو میرے کردار پر۔۔۔ میں نے اس کے سامنے آئینہ لاکر رکھ دیا
تصحیح کا شکریہنکتہ چینی۔