جامع مسجد دہلی میں مولانا آزاد کی تقریر - سیاسی تبصرے

عثمان

محفلین
اس ہفتے کے ’’فرائیڈے اسپیشل‘‘ میں شاہ نواز فاروقی نے اس حوالے سے بعنوان
’’قیام پاکستان۔۔۔ ۔قائداعظم کیوں صحیح تھے؟ مولانا ابوالکلام آزاد کیوں غلط تھے‘‘ لکھا ہے

تلاش کے باوجود مجھے یہ تحریر یونیکوڈ میں نہیں ملی اس لئے تصویری شکل میں ہی ارسال کررہا ہوں ۔


08.gif

http://www.jasarat.com/graphic/friday_detail.php?friday_date=20-04-2012&newsid=08.gif

یہی ایک دھاگہ ملا تھا یہ پوسٹ کرنے کے لئے ؟؟
 
میں مولانا آزاد کی تحریر سے متاثر ہوں اور ان کی سیاسی جدوجہد کا بھی قائل ہوں مگر ان کے سیاسی نظریات سے اختلاف ہے۔

اگر آج ہندوستان میں مسلمانوں کی حالت پاکستان میں مسلمانوں کی حالت سے بہتر ہوتی اور وہ زیادہ ترقی یافتہ اور مراعت یافتہ ہوتے تو یقینا ان کی یہ تقریر آج بالکل صحیح ثابت ہوتی مگر تازہ حالات یہ ثابت نہیں کرتے۔

بہت شکریہ زین پوسٹ کرنے کا
 

زین

لائبریرین
یہی ایک دھاگہ ملا تھا یہ پوسٹ کرنے کے لئے ؟؟
پہلے میں نے الگ سے دھاگہ شروع کرنے کا سوچا تھا لیکن تحریر یونیکوڈ میں نہیں ملی تو تصویری شکل میں یہاں پوسٹ کردی۔
مجھے اپنی غلطی کا احساس ہے اس لئے اپنے مراسلے کو کسی نئے دھاگے میں منتقل کرنے کےلئے رپورٹ کردیا ہے یا اگر منتظمین چاہتے ہیں تو اسے ختم بھی کرسکتے ہیں۔

شمشاد بھائی ، ابن سعید توجہ فرمائیے
 

محمد امین

لائبریرین
سوچتا ہوں بہت کچھ کہوں اس موضوع پر مگر لکھ لکھ کر مٹا دیتا ہوں۔۔۔ بہت سی باتیں ان کہی ہی رہ جانی چاہییں۔۔۔
 
Top