جامِ جم کا ہے اب ہوا موسم !

نور وجدان

لائبریرین
عمدہ کوشش ہے۔ محنت جاری رکھو۔ بہتری آئے گی۔

حوصلہ افزائی پر شکر گزار ہوں ۔۔۔ ان شاء اللہ کوشش یہی ہے کہ بہتر کی طرف ہی جاؤں ۔

اتنا بھی اچھا نہیں ہے اتنا سرد موسم.. :) سردیوں کی ایک ہی بات مجھے بری لگتی ہے، سردی بہت لگتی ہے.. :p

میں نے تو آپ کی نقل کی تھی ۔۔۔ سوچنے کی بات ہے بہت سے لوگ سردی کو پسند کرتے ہیں
 
لاریب مرزا

محفلین
[السلام علیکم فرینڈز میں نیو ہوں آپ کے فورم میں پلیز جب تک میں تھوڑی سمجھتی رولز وغیرہ امید ہےککے آپ سب میری غلیطیوں کو نظر انداز کرتے ہوےمیمیری مدد کرو گے
اب یہ آپ کا فورم بھی ہے نورین بہنا :) میں خود ابھی سیکھ رہی ہوں، پوری طرح نہیں سمجھ پائی.. :)
ارے آپ نے آتے ہی اقتباس لے لیے o_O واہ!! آپ کے سیکھنے کی شرح مجھ سے بہتر ہی ہو گی :p
بہرحال سب محفلین اور منتظم آپ کی ہر طرح سے رہنمائی کو موجود ہیں۔ جس چیز میں مسئلہ ہوا بتائیے گا..
اور ہاں سب سے پہلے اپنا تعارف کرائیں اگر نہیں کرایا تو... :)
 
نورین سحر

محفلین
،بہن میرا نام نورین ہے کراچی سے تعلق ہے میرا بہت عرصے سے آپ لوگوں کے اشعار پڑھتی رہی لیکن مجھے اس میں اکاوٴنٹ بنانے کی سمجھ نہیں آ رہی تھی سو کرتے کرتے آج بنا ہی دیا اب مجھے آپ کی ہیلپ کی ضرورت ہے بہت ہی مشکل لگتا ہے مجھے .
 
:):):):)
سیکھ جائیں گی :) اور تعارف یہاں نہیں دینا.. ایک الگ زمرہ ہے تعارف اور انٹرویو کا، وہاں پر آپشن ہو گا "نئی لڑی ارسال کریں" بس اس کو کلک کریں، اپنا تعارف لکھیں اور ارسال کر دیں۔ :)
 
[السلام علیکم فرینڈز میں نیو ہوں آپ کے فورم میں پلیز جب تک میں تھوڑی سمجھتی رولز وغیرہ امید ہےککے آپ سب میری غلیطیوں کو نظر انداز کرتے ہوےمیمیری مدد کرو گے
وعلیکم السلام
کوئی بات نہیں سب یہاں پر نیو ہی ہیں صرف فاتح بھائی کو چھوڑ کر :p
آپ پہلے اپنا تعارف تو دیں تعارف و انٹرویو والے دھاگے میں
 
سارہ خان

محفلین
سارہ آپی اندر کا موسم اچھا ہو گا تو باہر کا خود بخود ہی اچھا لگنے لگتا ہے:)
صحیح کہا ۔۔۔ ایک شعر یاد آ گیا اس بات پہ ۔۔۔

یہ کیوں اندر کا موسم اور ہے باہر کے موسم سے
کہ جب رونق ہے ہر جانب تو ہم بیزار ملتے ہیں.
صبیحہ صبا
 
نور وجدان

لائبریرین
مجھے بس شدید موسم نہیں پسند.. چاہے وہ سردی ہو گرمی ہو یا بارش... :) اور آج کل تو موسم بہت شدید ہے۔ :unsure:

لوگ کہے جارہے تھے سردی نہیں آئی ۔ لو اب آگئی ہے تو سب انڈے کھاتے کوئلے کے پاس بیٹھے سنگتروں سے کوسوں دور ہیں :)
اندر و باہر کے سارے موسم منظوم کر دیئے آپ نے تو ۔۔ بہت خوب :)

شکریہ جناب۔۔۔ :) موسم دل والا اچھا جو آپ نے بیان بھی کیا ہے :) یہاں باہر والا موسم لاریب مرزا نے بتایا بہت خوب ہے

سارہ آپی اندر کا موسم اچھا ہو گا تو باہر کا خود بخود ہی اچھا لگنے لگتا ہے:)

یہ بات ! متفق حد دردجہ !
 
Top