بہت خوب، شراکت کے لیے شکریہ!جناب ِ عالی پسندیدگی کے لیئے شکریہ جناب فارقلیط رحمانی صاحب۔
عمراعظم محفلین جون 29، 2013 #21 فارقلیط رحمانی نے کہا: بہت خوب، شراکت کے لیے شکریہ!جناب ِ عالی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پسندیدگی کے لیئے شکریہ جناب فارقلیط رحمانی صاحب۔
فارقلیط رحمانی نے کہا: بہت خوب، شراکت کے لیے شکریہ!جناب ِ عالی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پسندیدگی کے لیئے شکریہ جناب فارقلیط رحمانی صاحب۔
عمراعظم محفلین جون 29، 2013 #22 تلمیذ نے کہا: عمدہ انتخاب۔ اچھی غزل ہے آخری شعر کےحوالے سے ۔ آنکھوں میں شرم کی موجودگی کے باوجودخطا ہو جانے کی کیفیت بہت خوب ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ جناب تلمیذ صاحب۔
تلمیذ نے کہا: عمدہ انتخاب۔ اچھی غزل ہے آخری شعر کےحوالے سے ۔ آنکھوں میں شرم کی موجودگی کے باوجودخطا ہو جانے کی کیفیت بہت خوب ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ جناب تلمیذ صاحب۔
مدیحہ گیلانی محفلین جون 30، 2013 #23 زندگانی کو ملے کوئی ہنر ایسا بھی سب میں موجود بھی ہو اور فنا ہو جائے واہ ! کیا خوب انتخاب ہے۔۔! ارسال فرمانے کا شکریہ ۔
زندگانی کو ملے کوئی ہنر ایسا بھی سب میں موجود بھی ہو اور فنا ہو جائے واہ ! کیا خوب انتخاب ہے۔۔! ارسال فرمانے کا شکریہ ۔
الشفاء لائبریرین جون 30، 2013 #24 اس طرح جرم کے احساس کو بیدار کرو جسم آزاد رہے اور سزا ہو جائے واہ۔ بہت خوب انتخاب جناب۔۔۔
سید شہزاد ناصر محفلین جون 30، 2013 #25 کیا خوبصورت کلام ہے واہ واہ لطف آیا پڑھ کر شریک محفل کرنے کا شکریہ اللہ آپ کو ڈھیروں سعادتیں نصیب فرمائے آمین
کیا خوبصورت کلام ہے واہ واہ لطف آیا پڑھ کر شریک محفل کرنے کا شکریہ اللہ آپ کو ڈھیروں سعادتیں نصیب فرمائے آمین