ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
بہت نوازش ، ذرہ نوازی ہے جناب! اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے آپ کی داد سے دل بڑھتا ہے ۔ بہت شکریہ!عمدہ غزل ہے ظہیر صاحب قبلہ، غزلِ مسلسل کا رنگ لیے ہوئے بہت اچھے اشعار ہیں۔ مقطلع بہت پسند آیا:
کیجے کرم کریم کی مخلوق پر ظہیؔر
دیجے نہ دکھ کسی کو سخاوت یہی تو ہے
واہ واہ، لاجواب!
یہ مقطلع بھی بہت خوب رہا ۔ یعنی ٹائپو ہو تو پھر ایسی ہو کہ لوگ اس میں بھی نکتہ آفرینی کریں۔