نور وجدان
لائبریرین
دل اور دماغ کے درمیان کیا ہے؟ارے بابا سادہ سا سوال ہے تھوڑا سا غور کریں
دل اور دماغ کے درمیان کیا ہے؟ارے بابا سادہ سا سوال ہے تھوڑا سا غور کریں
یہ کیا بات ہوئی الٹا سوال کر دیا آپ نے تودل اور دماغ کے درمیان کیا ہے؟
چاند ہے۔۔یہ کیا بات ہوئی الٹا سوال کر دیا آپ نے تو
چاند ہے۔۔
ہوا ہے
خلا ہے
سیارے ہیں
ستارے ہیں
کہکشائیں ہیں
سورج ہے
دم دار ستارے
شہاب ثاقب
میرے پاس تو یہی جواب ہے۔۔۔زمیں کے اوپر ہوا کا کور ہے۔۔وہی آسمان بناتا ہے۔۔ ہوا کا رنگ سورج سے بدلتا ہے ۔۔
زمیں اور آسمان کے درمیان روشنی ہے
مجھے واقعی ہی جواب نہیں آتا۔۔۔کیا کروں۔۔ دل و دماغ کے درمیاں اللہ تعالیٰ ہے۔۔ آسمان و زمین کے درمیان اللہ ہے۔وہی ہر جگہ موجود ہے۔۔۔
جھلک اور چھلک سمجھ چکی تھی ۔۔ بین اسطور کو بھی سمجھ چکی تھی ۔۔ بس صاحب پوسٹ کی باتیں ذو معانی ہوتی ۔۔ پھنسا دیا آپ نے مجھے۔۔
چلیں ہم بتا دیتے ہیں کہ سادہ سا سوال کا سادہ سا جواب کیا ہے
"آسمان اور زمین " کے درمیان "اور" ہے
"دل اور دماغ " کے درمیان بھی "اور" ہے
بس اتنی سی بات تھی ضروری نہیں ہر بات کو پیچیدگی کی نگاہ سے دیکھا جائے۔
آج آپ نے مسکرانے پر مجبور کر ہی دیا۔۔۔ ویسے ہم جاتے مشکل کی طرف ہیں۔آسان سی بات کو نہیں مانتے۔۔۔کچھ یہی مووی ''ایگزام'' میں دکھایا گیا ہے۔۔سوال کے اندر جواب دیا تھا مگر سوال ڈھونڈنے کے لیے کمرہ تک توڑ ڈالا۔۔ مجھے اس بات سے یہ مووی یاد آگئی۔۔انسانی روئے کی بہتریں عکاس۔۔ اور شکریہ ۔۔مجھے احساس ہوا ہے کم فہم ہے کتنا
رویے ۔۔ آج کلاس لی جا رہی ہے ۔۔۔
نہیں تورویے ۔۔ آج کلاس لی جا رہی ہے ۔۔۔