یعنی خود مفتی اعظم نہ تھے؟ مفتی اعظم کون ہیں؟جانشین مفتی اعظم ہند
کسی کے نواسے تھے؟ کیا مفتی اعظم کے؟ کیا یہ سیٹ بھی موروثی ہے؟نواسہ اعلی
ابھی کے مفتی اعظم تھے.یہ کون صاحب تھے؟
مولانا احمد رضا خان کے چھوٹے صاحبزادے مصطفٰے رضاخاں مفتی اعظم ہند مشہور تھے.یعنی خود مفتی اعظم نہ تھے؟ مفتی اعظم کون ہیں؟
مصطفٰے رضاخاں کے نواسےتھے.کسی کے نواسے تھے؟ کیا مفتی اعظم کے؟ کیا یہ سیٹ بھی موروثی ہے؟
انتقال کی خبر اس زمرہ میں منتقل کر دی جاتی ہے۔خبر کا ربط تھا پھر بھی اسے شفٹ کردیا گیا؟
موروثیت مطلق بری چیز نہیں ہے۔۔۔کسی کے نواسے تھے؟ کیا مفتی اعظم کے؟ کیا یہ سیٹ بھی موروثی ہے؟
ایسا دو چار نسلوں میں ہونا یقینی ہےبرائی اس وقت ہوتی جب اولاد منصب سنبھالنے کے لیے ناا ہل اور نالائق ہو!!!
مجھے بھی ان کے متعلق واٹس ایپ میسیج سے کل معلوم ہوا. یہ مولانا احمد رضا خان صاحب کے نواسے تھے، جنہوں نے بریلوی تحریک کی بنیاد رکھی تھی. انڈیا میں اہل سنت جماعت ان سے منسوب ہے.یہ کون صاحب تھے