جانوروں کی سواری

عزیزامین

محفلین
یہ دھاگہ میں عثمان صاحب کی فرمائش پر لکھ رہا ہوں امید ہے باقی محفلین کی طرح وہ بھی میرا ساتھ دیں گے ۔میرا پہلاسوال کن کن جانوروں کی سواری انسان نے کی میں نے کل روسیوں کو موس کی سواری کرتے دیکھا ایک تصویر میں تو سوال کا خیال آیا۔ عثمان صاحب کا سوال تھا مجھے کس جانور کی سواری پسند ہے ویسے تو مجھے جانور کی سواری پسند نہیں مجبور کرتے ہیں تو گھوڑا چن لیتا ہوں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
عثمان بھائی آ جائیں میدان میں کہ میدان بھی ہے اور گھوڑا بھی۔

میں نے گھوڑے، خچر، گدھے اور بھینس کی سواری کی ہوئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مزید اور کیا بتاؤں، اب شیر اور چیتے، زیبرے اور زرافے کی سواری تو میں نے کی نہیں۔

ہاں ہاتھی کی سواری کی تھی ایک چڑیا گھر میں۔
 

عثمان

محفلین
بھئی میں نے تو گھوڑے ، ہاتھی اور بکرے کی سواری کر رکھی ہے۔ :)
عزیز امین، یہ آپ گھوڑے کی سواری پر کیوں مجبور ہوئے۔ کبھی واقعی میں کی ہے یا بس مجبوری میں ہاں کرنا پڑی ؟
 
Top