کیا ان جانوروں کی میں ایک ایک قسم ہے یا ان میں زیادہ اقسام ہوتیں اور کس کس جگہ ہیں اور نہیں وضاحت اور تصاویر سے جواب دیں شکریہ۔ جانوروں کے نام یہ ہیں ۔ اونٹ گھوڑا زرافہ زیبرا
وضاحت پلیززیبرا کی تین قسمیں ہیں۔ دو گھوڑوں سے زیادہ ملتی ہیں اور ایک گدھے سے