bilal260
محفلین
گو نواز گو!
گو نواز گو!
جناب بوڑھا آدمی گنجا نہیں ہو گا تو کیا اس کے سر پر نئے اور وہ بھی کالے بال اگ آئے گے۔گنجے کی جب بھی حکومت رہی ہے ہمیشہ ایسا ہی ہوا ہے۔
میڈیا بھی ایک دکان ہی ہے، اور ہر دکاندار کا حق ہے کہ نت نئے طریقوں سے اپنا مال بیچے۔ اور ان طریقوں میں کسی کی ۔۔۔۔ اترے یا کھال اترے، انھیں کوئی سروکار نہیں۔عبدالقیوم چوہدری نے کہا: ↑
پاکستان میں بحران اتنا شدید بھی نہیں ہوتا جتنا ہماری چھینا جھپٹی اس کو بناتی ہے
جناب محترم میڈیا ہر بات کی یا بال کی کھا ل کھینچتا ہے اس لئے ایسا ہی ہوتا ہے۔
پٹرول کی لڑی میں اتنا عمدہ شعر، وا وا۔جب تک بحال غم سے رہا رابطہ مرا
ٹوٹا نہیں تھا خود سے کبھی سلسلہ مرا