جان لیوا۔۔۔

حسن علوی

محفلین
3.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آپ میں سے کسی کا قصور نہیں ہے۔ اس کے اپنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا قصور ہے۔ خالی جگہ ہر کوئی اپنی مرضی کے الفاظ سے پُر کر سکتا ہے۔
 

تعبیر

محفلین
آڈر آڈر تمام ثبوتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ زینب بے قصور ہے

یہاں تصویر سچ میں نظر نہیں ارہی تھی اسے زیک نے صحیح کیا ہے۔
 

زینب

محفلین
مجھ سے بڑی مار کھانی ہےآپ نے اور شمشاد بھائی پھر بچانے بھی نہیں آیئں‌گے ۔انہیں پتا ہے اپ ہی زینب کا میٹر گھما رہے ہو
 

طالوت

محفلین
اجی ہم تو سچائی کے علمبردار ہیں چاہے گردن کیوں نہ کٹوانی پڑ جائے ۔۔۔۔:hatoff:
ہاں اگر آپ بطور صنف نازک کوئی رعایت چاہتی ہیں تو اس بارے میں سوچا جا سکتا ہے:rolleyes:
اور باے دا وے یہ گواہی نہیں تھی نام نہاد عدالت کا فیصلہ تھا ، بلکل مشرف والی عدالت جیسا !:)
وسلام
 

زینب

محفلین
یہ کوئی ڈایئلاگ نا سمجھیے گا اپ کی گردن کٹ بھی سکتی ہے ۔۔بس شرط ہمارا میٹر گھومنے کی دیری اور سب خلاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
تو پھر آپ میٹر گھما ڈالیئے ہماری بڑی خواہش ہے کہ کسی کا میٹر گھومتا دیکھیں ، کیونکہ ہم میں خربوزے والی عادت ہے یعنی دیکھ کر رنگ بدلنے والی عادت ! ویسے گردن یہاں سعودیہ میں بڑی اچھی کٹتی ہے جمعہ کے دن مسجد کے باہر آپ کے یہاں بھی ایسا ہی ہے ؟؟؟؟؟
وسلام
 
Top