شکر ھے نظر آ گئی ورنہ میں تو سمجھا تھا کہ یہ دھاگہ پہلوانوں کا اکھاڑا بننے والا ھے۔ تصویر میں پہاڑی پر گاڑی میں جو بچارہ لٹکا ہوا ھے اسکی کسی کو پرواہ ہی نہیں
چاند بابو یہ کار والا اپنی کار کے پیچھے اپنی بوٹ کو باندھ کر لے جا رہا ہو گا کہ یہ حادثہ پیش آ گیا۔ یہاں بھی بہت سارے لوگ اپنی کشتیاں رکھتے ہیں۔ جو سمندر میں چلاتے ہیں اور پھر اپنے گھر واپس لے جاتے ہیں۔