شمشاد
لائبریرین
qaral نے کہا:سچ پوچھو تو آنکھوں میں آنسو آگئے شمشاد بچپن سے بزرگ بننے کی کوشش کرہا ہوں کوئی گھاس ہی نہیں ڈالتااب تم لوگوں نے چانس دیا ہے تو بس جذباتی ہو گیا ہوں
گھاس آجکل بہت مہنگی ہے، اپنے کھانے کو نہیں مل رہی لوگوں کو تو آپ کو کہاں سے ڈالیں گے، اور چائنا گراس تو اور بھی مہنگی ہے۔
آجکل لوگ ہوا کھلانے پر زور دیتے ہیں۔ ہوا کھاؤ۔