حسن محمود جماعتی
محفلین
محمد تابش صدیقی میرے جمیعت سے نہ ہونے نے آپ کو غمناک کر دیا ہے؟معاذ اللہ۔۔۔۔ زیک بھائی اللہ نہ کرے۔
محمد تابش صدیقی میرے جمیعت سے نہ ہونے نے آپ کو غمناک کر دیا ہے؟معاذ اللہ۔۔۔۔ زیک بھائی اللہ نہ کرے۔
نہیں.محمد تابش صدیقی میرے جمیعت سے نہ ہونے نے آپ کو غمناک کر دیا ہے؟
یعنی میرے اللہ کی پناہ مانگنے نے آپ کو غمناک کر دیا ہے؟؟نہیں.
معاذ اللہ بولنے نے.
جمعیت کے نام پر معاذ اللہ کہنے نے.یعنی میرے اللہ کی پناہ مانگنے نے آپ کو غمناک کر دیا ہے؟؟
دراصل میں بات دل میں رکھنے کا قائل نہیں اور کھل کر کہہ دینے کا عادی ہوں۔ آپ اپنی رائے کا اظہار کر دیتے تو بہتر ہوتا کجا اس کے، کہ مجھ جیسا کم علم و ظرف شخص کسی اچھے انسان کی نسبت گمانوں اور شکوک کا شکار ہوجاتا۔ اور جہاں تک بات رائے کی ہے تو میں نے بھی محض رائے کا اظہار کیا ہے۔میری رائے مختلف ہے اس لئے یہ غمزدگی صرف ایک رائے کا اظہار تھی.
زیک بھائی آپ ہنس لیں۔۔۔۔۔ یہ تیلی آپ کی سلگائی ہوئی ہے۔۔۔۔!یعنی میرے اللہ کی پناہ مانگنے نے آپ کو غمناک کر دیا ہے؟؟
میری طرف سے غمناکی کی ریٹنگ ہرگز ناراضگی کا اظہار نہیں تھا. میں کسی بھی معاملے میں اختلاف کو اہمیت نہیں دیا کرتا. میرے نزدیک اہمیت اتفاقات کی ہوتی ہے. خوش رہئے.دراصل میں بات دل میں رکھنے کا قائل نہیں اور کھل کر کہہ دینے کا عادی ہوں۔ آپ اپنی رائے کا اظہار کر دیتے تو بہتر ہوتا کجا اس کے، کہ مجھ جیسا کم علم و ظرف شخص کسی اچھے انسان کی نسبت گمانوں اور شکوک کا شکار ہوجاتا۔ اور جہاں تک بات رائے کی ہے تو میں نے بھی محض رائے کا اظہار کیا ہے۔
جس سے اختلاف یقینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حرام اور کفر نہیں ہے۔۔۔۔!!
امید ہے یہ آپ پر گراں نہیں گزرا ہوگا۔ آپ سے محبت کا لگاؤ ہے تو سب کچھ کھل کر، کھول کر کہہ دیا۔
تابش بھائی! اختلاف امتی رحمت۔ جب تک اختلاف نہیں کریں گے اور اظہار نہیں کریں گے تو دوسری رائے کہاں سے جنم لے گی۔ جب دوسری رائے نہیں ہوگی تو علم اور معلومات کا نہ تبادلہ ہوگا، نہ اضافہ اور نہ تحقیق۔میں کسی بھی معاملے میں اختلاف کو اہمیت نہیں دیا کرتا
اب دیکھیں کتنا شدید اتفاق ہے کہ اتنی بڑی اور بھری دنیا میں کہاں کے لوگ کیسے ایک دوسرے جان پہچان بنا ، محفل سجائے بیٹھے ہیں۔میرے نزدیک اہمیت اتفاقات کی ہوتی ہے.
وہ نہیں بھی کہیں گے تو بھی رہوں گا مجھے ڈپریشن کا مریض نہیں بننا۔ لیکن آپ کے ساتھ زیادہ خوشی ہوتی ہے۔خوش رہئے.
ارے نہیں بھئی، بحث کیسی. حسن بھائی نے ریٹنگ کا پوچھا تو وضاحت کر دی.ارے یہ جان پہچان کے بیچ میں کیا بحث شروع ہو گئی؟؟
بھائی محفل پہ کم کم آتے ہیں اور ہوا کے جھونکے کی طرح آتے ہیں اور نام نشان چھوڑے بغیر رخصت۔محفل کی رونق میں ایک بہترین اضافہ عزیز@محمد تابش صدیقی
جو یقینا اپنے نرم دل میں ایک نرم سا گوشہ رکھتے ہیں جمیعت کے
لئے، اور اس میں کسی بھی قسم کی برائی نہیں، ہر ایک کے سوچنے کا
انداز، احساسات کو پرکھنے کا انداز ۔۔۔۔ پسند، نا پسند قدرے مختلف ہی
ہوتا ہے، تو پھر سیاسی اعتبار سے بھی پسند ، نا پسند مختلف ہونا طبیعت
پر گراں گزرنے والی بات نہیں ۔۔۔۔۔ دوستوں کی محفل ہے، اختلاف رائے
ہو بھی جائے تو دوستی اثر انداز تھوڑی ہونی ہے ۔۔۔۔ انجوائے کریں
غالباً loneliness برقرار رکھنا چاہتے ہیں.بھائی محفل پہ کم کم آتے ہیں اور ہوا کے جھونکے کی طرح آتے ہیں اور نام نشان چھوڑے بغیر رخصت۔
نہیں جی۔۔۔ہمیں بوڑھا سمجھتے ہیں آپ
اللہ آپ کو بھی خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین
یہاں بھی آیا کریں اتنی اچھی لڑی کئی مہینوں سے ویران پڑی ہے.