حسن محمود جماعتی
محفلین
محفل پر کبھی وارد ہونے اور ایک آدھ تبصرہ چھوڑ جانے والے محترم.
یہ تو آپ نے اپنا تعارف لکھ دیا بھائی جان!محفل پر کبھی وارد ہونے اور ایک آدھ تبصرہ چھوڑ جانے والے محترم.
کبھی کبھار مبالغہ آرائی بھی کر لیتے ہیں ۔محترم شخصیت ہیں. اقبال دان ہیں.
محترم شاعر ہیں. شاعری سے دلچسپی ہے.محترم شخصیت ہیں. اقبال دان ہیں.
اے خان نام ہے...محترم شاعر ہیں. شاعری سے دلچسپی ہے.
اٹک سے تعلق ہے.
محبتی بھائی ہیں.اے خان نام ہے...
صوابی مقام ہے...
یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں...
پر محفل پر زیادہ ہوتے ہیں...
کام کی بات بھول جاتے ہیں...
تعریف پر پھول جاتے ہیں...
مہمان نواز پٹھان ہیں...
دوستو یہ ہمارے اے خان ہیں!!!
جیسے بلی کو خواب میں چھیچھڑے وغیرہ...محبتی بھائی ہیں.
ابھی ابھی شاعر بننے کی کوشش کر رہے ہیں.
بہت نرم مزاج اور دوستانہ طبیعت ہے صاحب کیمحبتی بھائی ہیں.
ابھی ابھی شاعر بننے کی کوشش کر رہے ہیں.
آج کل محفل میں چھائی ہوئی شخصیت.جیسے بلی کو خواب میں چھیچھڑے وغیرہ...
ویسے شاعروں کو شاعری وغیرہ...
اپنے نام سے زمینوں کو منور کرنے کے مدعی ہیں...محبتی بھائی ہیں.
ابھی ابھی شاعر بننے کی کوشش کر رہے ہیں.
مجھے بھی شک تھا کہ شاعر ہیں. لیکن ان کا کلام ابھی تک نہیں پڑھا.اپنے نام سے زمینوں کو منور کرنے کے مدعی ہیں...
اسلام آباد میں رہتے ہیں...
مزے دار کھانا بناتے ہیں...
سیاحت سے بھی ہیلو ہائے ہے...
ان تین باتوں کے علاوہ کچھ اور نہ ہوتا تب بھی ہمیں منظور تھا...
طرفہ تماشہ یہ کہ شاعر بھی ہیں...
اب بتائیے کیا کریں...
آپ ہی کو کیا...مجھے بھی شک تھا کہ شاعر ہیں.
شک کو یقین میں بدلنے کے لئے تابش بھائی کے کلام کو ڈھونڈنا ہوگا.آپ ہی کو کیا...
شک تو اک جم غفیر کو ہے...
اس سے آسان طریقہ یے کہ تابش بھائی کو ڈھونڈ نکالیں...شک کو یقین میں بدلنے کے لئے تابش بھائی کے کلام کو ڈھونڈنا ہوگا.
محفل کی ایک اچھی شخصیت...