تعارف کے محتاج نہیں۔کیا تم سے ہی ہر بار واسطہ پڑ رہا ہے یہاں۔
شمشاد۔۔۔۔محفل کی ہر دل عزیز شخصیت۔کچھ لوگ ہوتے ہیں کسی کو دینے میں نہ لینے میں۔ شمشد محض دینے ہی دینے میں ہیں۔۔
محترمہ میری بس اتنی سے پہچان ہے کہ ادنٰی سا غلام ہو اپنے پیارے آقا علیہ الصلوۃ والسلام کا ۔ بسلیں جی میری تو پہچان ہے ہی نہیں عویدص صاحب کے ساتھ تو میں بیان کیا کروں