جان پہچان

الف عین

لائبریرین
واہ وارث کیا بات ہے۔۔
تعریف کے ٹوکروں کے ٹھیکے دار۔۔۔۔ کچھ اپنے لئے بھی بچایا یا نہیں؟
اب سنجیدگی سے۔۔۔
شعر و سخن کے ادا شناس، عروض و فن کے شناور۔
 

زینب

محفلین
لو پھر سے وہی ہے جس کا کل ہی میں نے نام سنا اب کیا تعریف کروں کہ یہ تو اپنی"کہانی ہی ختم" کر کے بیٹھا ہوا ہے۔۔۔۔:p:p:p
 

زینب

محفلین
لو دھوکے باز تو ایسے کہ رہا ہے جیسے یس کی کہانی میری وجہ سے ختم ہوئی۔۔۔۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
زینب کھلنڈری لڑکی۔ مجھے تو لگتا ہے کہ اس کی عمر دس سال اور کچھ ماہ سے زیادہ نہیں۔ یہی کوئی سو دو سو مہینے مطلب۔۔۔۔
 

فرذوق احمد

محفلین
اب میں کیا کہوں الف عین بھائی کے بارے کتنے اچھے انسان ہیں
لائبریری کہ بہت اچھے ممبر ہیں

اب اور کیا کہوں ان کے بارے

کچھ سمجھ نہیں آرہا


کیونکہ مجھے خود ان کے متعلق نہیں پتا اب پہلی ملاقات ہے :):rolleyes:

ویسے یقیقاََ بہت اچھے انسان ہونگے








ھممممممممممممممممم
اب میری باری جو بھی آئے میرے بارے میں اچھا سا لکھے ۔۔۔ :grin:

بس سچ لکھیں
 

الف عین

لائبریرین
بیٹا فرزوق۔۔۔۔
یہ الف عین در اصل اعاز عبید کا مخفف ہے، اعور یہ تو معلوم ہوگا تم کو کہ اعجاز عبید اور اعجاز اختر ایک ہی شخص ہوا کرتا تھا۔ کچھ حالات کے تحت میں نے اسم ارف بدل لیا ہے۔
فرزوق۔۔۔۔
معصوم لڑکا، پیارا اور پیار کرنے والا۔۔۔
 

خاور بلال

محفلین
الف عین:
محفل کی ہردلعزیز بزرگ ہستی۔اردو کے چاہنے والے۔ جن کا ادب سے اور "تہنیتی پیغامات" سے گہرا تعلق ہے۔ کسی کومبارکباد دینا نہیں بھولتے۔ استادِ محترم کے نام سے مخاطب کیے جانے والے۔ سنجیدگی، وقار، اور شفقت کو یکجا کردیا جائے تو الف عین بنتا ہے۔
 

خاور بلال

محفلین
ان کے اوتار کی طرح ان کی حاضر جوابی بھی خطرناک ہے۔ محب وطن اور آموں کے دلدادہ۔ یہ بھی ہر دلعزیز شخصیت ہیں۔ البتہ مجھے ان سے ایک شکایت ہے کہ کچھ وقت گھر والوں کو بھی دیا کریں۔
 
Top