مبارکباد جاوید اقبال بھائی

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

دوست نے کہا:
بہت اچھے۔ بھائی جی آپ کونسے شہر سے ہیں بھلا؟

دوست بھائی، جھنگ میں رہتاہوں میں فیصل آبادآیالیکن آپ سے ملاقات نہ کرسکاکیونکہ وقت کی قلت تھی صبح آیاشام کو واپسی ہوئی تھی۔

والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹرجیہ، خوش آمدیدکابہت بہت شکریہ۔ اورسنائیں آجکل کیامصروفیات ہیں؟
سسٹرجیہ،میں سوات میں آنے کاسوچ رہاہوں کیاآپ اس سلسلہ میں کچھ مددکرسکتی ہیں یا کہ نہیں؟ہوٹل وغیرہ اورسیروتفریح کے سلسلہ میں پوچھ رہاہوں۔


والسلام
جاویداقبال
 
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

محب علوی نے کہا:
جاوید بھائی خوش آمدید،

بہت زیادہ دن لگا دیے آپ نے اس بار۔ یقین جانیں جتنا انتظار اس بار مجھے آپ کا تھا شاید ہی کسی اور کو ہو۔ ابھی آپ نہا دھو کر تازہ دم ہو جائیں پھر کچھ انتہائی ضروری باتیں کرنی ہیں آپ سے۔ :lol:

حاضر ہوں بھائی محب، کوئی بھی حکم بتائیں میں حاضرہوں۔ میں نے نہ آنے کی وجہ پہلے ہی لکھ دی ہے۔ اب آپ بتائیں کیاحال احوال ہیں اورکیاضروری باتیں کرنی ہیں اس ناچیزسے؟


والسلام
جاویداقبال

جاوید بھائی ذرا اس دھاگے کو دیکھ لیں اور پھر بتائیں کہ مدد کر سکتے ہیں کہ نہیں۔ لغت
 

جیہ

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹرجیہ، خوش آمدیدکابہت بہت شکریہ۔ اورسنائیں آجکل کیامصروفیات ہیں؟
سسٹرجیہ،میں سوات میں آنے کاسوچ رہاہوں کیاآپ اس سلسلہ میں کچھ مددکرسکتی ہیں یا کہ نہیں؟ہوٹل وغیرہ اورسیروتفریح کے سلسلہ میں پوچھ رہاہوں۔


والسلام
جاویداقبال

معذرت جاوید بھائ یہ پیغام آج ہی پڑھا۔

جاوید بھائ اسی محفل پر سندباد کی کتاب موجود ہے جو کہ ایک ٹورسٹ گائڈ ہے۔ آپ اس سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

دوسری بات۔ یہاں سوات میں ہر قسم کے ہوٹل موجود ہیں ۔ آپ یہاں تشریف لائیں۔ آپ کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
 
Top