الف عین
لائبریرین
31 اگست کو ناگپور میں ہونے والی مخالف دہشت گردی کانفرینس کے موقعے پر ناگپور کے اہلِ نظر اور بھارتیہ مسلم پریشد کے صدر جاوید پاشا کی ایک ساتھ چار کتابوں کا اجراء عمل میں لایا جا رہا ہے۔ یہ چار ہندی کتابیں ہیں:
مسلم سماج میں راجنیتک چیتنا کا ابھاؤ کیوں (مسلم معاشرے میں سیاسی شعور کا فقدان کیوں)
آتنک واد کس دھرم کا نام؟ (دہشت گردی کس مذہب کا نام؟)
گیان وگیان کے پرنڑیتا پیغمبر محمد صاحب ہیں" (علم اور سائنس کے مبلٌغ۔۔۔)
اور
بنگال میں اسلام کی ساہتیہ کرانتی (بنگال میں اسلام کا ادبی انقلاب)
ڈاکٹر سریش کھیرنار صدارت کریں گے، ،ہمانِ خصوصی ہوں گے ڈاکٹر فخرالدین بینور