صرف شریفوں کو ؟ ہر ظالم بے ایمان کو کھینچے گی ۔ جس طرح طالبان میں گروپ بن گئے ۔ کراچی میں چھوٹے چھوٹے لا تعداد گروپ بن گئے اسی طرح عوام بھی ان سیاسی مداریوں سسے آزاد ہو کر ہر علاقے میں اپنے گروپ بنائے گی ۔ پھر سیاستدانوں ، مذہبی رہنماؤں کے ہاتھوں سے باگ ڈور نکل جائے گی ۔
لیکن جس طرح گلو بٹ کی لاہوریوں نے دھنائی کی ہے کاش جب ریمنڈ ڈیوس تصویریں بنا رہا تھا اُس کا بھی یہی حال ہوتا