جاوید چوہدری بمقابلہ “ڈاکٹر” عامر لیاقت حسین

یوسف-2

محفلین
دونوں کالم کا آخری پیراگراف ضرور پڑھئے اور (فی الحال صرف اپنا ہی :)) سر دھنئیے۔
sanjeedgi-javed-chaudhry.gif

http://www.javed-chaudhry.com/wp-content/uploads/2013/09/sanjeedgi-javed-chaudhry.gif
06_07.gif

http://e.jang.com.pk/pic.asp?npic=09-06-2013/Karachi/images/06_07.gif
 
ہم اینکرز اس قدر سنجیدہ ہیں کہ ہم لائیو شو میں لوگوں کو زندہ بچے گفٹ کر دیتے ہیں اور صرف دعا کرواکر پوری قوم ککی ہچکیاں بندھوا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

اچھالگا:)
سہی کہا ہے ایسے ہم میڈیا والوں کی ٹریننگ بھی تو ایسے ہی ہوتی ہے۔۔۔۔۔
 

یوسف-2

محفلین
اینکرز وہ سارے “ڈرامے” کرتے ہیں، جس سے پروگرام کی ریٹنگ بڑھے، پروگرام زیادہ سے زیادہ دیکھا جائے اور مہنگے سے مہنگا اشتہار زیادہ سے زیادہ ملے۔ میڈیا مالکان بس یہی چاہتے ہیں اور کچھ نہیں
 

نایاب

لائبریرین
سچ ہے کہ " ٹارگٹڈ آپریشن " کی جملہ تفصیلات بڑے بڑے " شرفاء " تک براہ راست پہنچ چکی ہیں ۔ کچھ عمرے و حج کی جانب نکل لیئے کچھ یورپ کی سیر کو ۔ اب وہ بے چارے رگڑے جائیں گے اس ٹارگٹڈ آپریشن میں ۔ جو نہ تین میں ہوں گے نہ تیرہ میں ۔
آپریشن نہ ہوا بھونڈا مذاق ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
لگتا ہے جاوید چودھری کی بات ڈاکٹر صاحب کا دل چیر گئی۔شاید ڈاکٹر صاحب اس بات سے لاعلم ہیں کہ جاوید چودھری پاکستان کے چند سب سے زیادہ پڑھے جانیوالے کالم نگاروں میں سے ایک ہے اور انکا پروگرام بھی اچھا خاصا مقبول ہے
لیکن پروگرام کے معاملے میں جاوید چودھری صاحب ڈاکٹر صاحب کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔صرف ڈاکٹر صاحب کے پروگرام سے جیو نے رمضان میں 30 کروڑ سے زیادہ کمائے اب پتہ نہیں اس میں ڈاکٹر صاحب کا کتنا حصہ ہے اگر 3،4 فیصد بھی ہو تو کروڑ بن جاتا ہے
 
Top