کاشفی
محفلین
جاِنِ بہار حُسن تیرا بےمثال ہے
واللہ کمال ہے، ارے واللہ کمال ہے
آئی ہے میرے پاس تو، اس آن بان سے
اُتری ہو جیسے کوئی پری آسمان سے
میں کیا کہوں خوشی سے، عجب میرا حال ہے
جاِنِ بہار حُسن تیرا بےمثال ہے
واللہ کمال ہے، ارے واللہ کمال ہے
جاِنِ بہار حُسن تیرا بےمثال ہے
ہائے یہ تیری مست ادائیں ، یہ بانکپن
کرنوں کو بھی میں چھونے نا دوں گا تیرا بدن
تجھ سے نظر ملائے، یہ کس کی مجال ہے
جاِنِ بہار حُسن تیرا بےمثال ہے
واللہ کمال ہے، ارے واللہ کمال ہے
جاِنِ بہار حُسن تیرا بےمثال ہے
میں خوش نصیب ہوں، کہ تجھے میں نے پا لیا
تونے کرم کیا، مجھے اپنا بنا لیا
ایسے ملے ہیں ہم، کہ بچھڑنا مُحال ہے
جاِنِ بہار حُسن تیرا بےمثال ہے
واللہ کمال ہے، ارے واللہ کمال ہے
جاِنِ بہار حُسن تیرا بےمثال ہے
واللہ کمال ہے، ارے واللہ کمال ہے
آئی ہے میرے پاس تو، اس آن بان سے
اُتری ہو جیسے کوئی پری آسمان سے
میں کیا کہوں خوشی سے، عجب میرا حال ہے
جاِنِ بہار حُسن تیرا بےمثال ہے
واللہ کمال ہے، ارے واللہ کمال ہے
جاِنِ بہار حُسن تیرا بےمثال ہے
ہائے یہ تیری مست ادائیں ، یہ بانکپن
کرنوں کو بھی میں چھونے نا دوں گا تیرا بدن
تجھ سے نظر ملائے، یہ کس کی مجال ہے
جاِنِ بہار حُسن تیرا بےمثال ہے
واللہ کمال ہے، ارے واللہ کمال ہے
جاِنِ بہار حُسن تیرا بےمثال ہے
میں خوش نصیب ہوں، کہ تجھے میں نے پا لیا
تونے کرم کیا، مجھے اپنا بنا لیا
ایسے ملے ہیں ہم، کہ بچھڑنا مُحال ہے
جاِنِ بہار حُسن تیرا بےمثال ہے
واللہ کمال ہے، ارے واللہ کمال ہے
جاِنِ بہار حُسن تیرا بےمثال ہے