عرفان سعید
محفلین
بھئی کیا دکھا دیا۔ میں نے فورا لڑی بند کردی۔ کہیں موت کا سامان نہ ہو جائے۔ویسے اسی سے ہمیں کامران عاشر صاحب کی جاری کردہ یہ لڑی بھی یاد آ رہی ہے۔ اس میں بھی گنتی کا خوب شغل اڑایا گیا تھا۔
ویت نامی زبان کی گنتی

موت ہائے موت مراسلے ہونے کے بعد لڑی بند کرنے کا خیال آیا ہے۔بھئی کیا دکھا دیا۔ میں نے فورا لڑی بند کردی۔ کہیں موت کا سامان نہ ہو جائے۔
اِچی دفعہ ہم نے نانا جی سے نانا روپے مانگے تو انہوں نے غصے میں نی سان طمانچے رسید کئے اور اِچی روپیہ تھما دیا۔
واللہ جواب نہیںنانی آپ نانا بار جاپان گئے ہیں یا اِچی بار ہی؟