جاپانی وزیر خارجہ کا بیان

قیصرانی

لائبریرین
up32.gif
 

شمشاد

لائبریرین
اس نے معافی تو مانگ لی، ہمارے ہاں تو یہ رواج ہی نہیں۔

غلط بھی کرتے ہیں اور ڈنکے کی چوٹ پر کرتے ہیں۔
 

پاکستانی

محفلین
بڑے ملکوں کے سیاستدان بھی بڑے ہوتے ہیں۔
کم از کم اپنی غلط بات تسلیم تو کر لیتے ہیں۔ ہمارے ہاں تو جو بات منہ سے نکل گئی اسی پے ‘اڑ‘ جانا ہے۔
غلطی تسلیم کرنا بے عزتی سمجھی جاتی ہے۔
 
Top