جاپان کے لگژری پھل

سین خے

محفلین
جاپان دیس ہے مہنگے ترین پھلوں کا۔ یہاں دنیا کے مہنگے ترین پھل پائے جاتے ہیں۔ یہ پھل سماجی درجے کی عکاسی کرتے ہیں اور لوگ انھیں تحفے میں دینا پسند کرتے ہیں۔ یہ پھل نہ صرف عام پھلوں سے بہت مختلف ہوتے ہیں بلکہ کئی گنا زیادہ ذائقے دار ہوتے ہیں۔ ان پھلوں کی کاشت میں بہت احتیاط اور محنت سے کام لیا جاتا ہے۔
 
آخری تدوین:

زاہد لطیف

محفلین
جاپان دیس ہے مہنگے ترین پھلوں کا۔ یہاں دنیا کے مہنگے ترین پھل پائے جاتے ہیں۔ یہ پھل سماجی درجے عکاسی کرتے ہیں اور لوگ انھیں تحفے میں دینا پسند کرتے ہیں۔ یہ پھل نہ صرف عام پھلوں سے بہت مختلف ہوتے ہیں بلکہ کئی گنا زیادہ ذائقے دار ہوتے ہیں۔ ان پھلوں کی کاشت میں بہت احتیاط اور محنت سے کام لیا جاتا ہے۔
نجانے میرے ذہن پہ ایسا کیا سوار ہے کہ میں اول سے آخر پھول اور پھولوں پڑھتا رہا۔ جب ذائقے کی بات ہوئی تو تعجب ہوا، کہانی ریوائنڈ کی تو غلطی کا احساس ہوا! :)
 
Top