جب بھی مظلوم نے ظالم کی حمایت کر دی ::برائے اصلاح

الف عین

لائبریرین
اور کو اُر باندھنا درست تو ہے، لیکن یہاں تم خود دیکھو روانی متاثر ہوتی ہے۔ بہر حال ممکن نہ ہو تو چلنے دو۔
خلعت تو تم نے اب اتار ہی دی ہے، اس لئے اس پر کچھ کہنے کی ضرورت نہیں
 
Top