جب بھی میں سکائپ آن کرتا ہوں یہ ایرر آجاتا ہے

جب بھی میں سکائپ آن کرتا ہوں یہ ایرر آجاتا ہے
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ ایرر کس طرح ختم ہو اور میرا سکائپ بھی آن ہو جائے
پلیز ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔
untitled.png
 

جنید اختر

محفلین
جب بھی میں سکائپ آن کرتا ہوں یہ ایرر آجاتا ہے
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ ایرر کس طرح ختم ہو اور میرا سکائپ بھی آن ہو جائے
پلیز ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔
untitled.png

آپ کے مسئلے کا حل یہ ہے کہ یا تو آپ ونڈو ایکس پی سروس پیک 3 انسٹال کریں یا سکائپ کا پرانا ورژن استعمال کریں۔ تفصیل کے لئے یہ لنک ملاحظہ فرمائیں۔
http://community.skype.com/t5/Windo...etLogicalProcessorInformation-on/td-p/1787546
 
Top