شکریہ احمد بھائیواہ واہ واہ
خوبصورت غزل عمر بھائی!
کیا کہنے۔۔۔!
ماشاءاللہ۔
خوش رہیے۔
فاتح بھائی بہت شکریہواہ واہ کیا دھماکے دار انٹری ہے بطور شاعر۔ لطف آ گیا
جی میں تو گویا خود کش جیکٹ پہن کے پھرتا ہوں نافاتح بھائی بہت شکریہ
دھماکے تو آپ سے منسوب ہیں شاید
جی میں تو گویا خود کش جیکٹ پہن کے پھرتا ہوں نا
واہ واہ کیا دھماکے دار انٹری ہے بطور شاعر۔ لطف آ گیا
واقعی عمر کا یہ روپ تو پہلے نہیں دیکھا تھا ۔ لاجواب شاعری ۔
بہت شکریہسر جی بہت زبردست ، بہت اعلی۔کیاہی خوب ہے داد قبول کیجئے
شکریہبہت خوب۔