واہ واہ ۔ماشاءاللہ۔ بہت اچھی غزل ہے صابرہ امین بہنا۔ جیتی رہیں۔ اللہ پریشانیوں سے دور رکھے۔ آمین۔ پسندیدگی اور دعاؤں کے لیے سپاس گذار ہوں ایس ایس ساگر بھیا ۔ سلامت رہیں۔ :)