جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

فہد اشرف

محفلین
تابش بھائی اور خلیل الرحمن صاحب کل تھے محفل میں۔ جاسمن صاحبہ کی آخری سرگرمی آج صبح کی ہے۔
آ ج صبح ہم اور کچھ دیگر محفلین ملک ہوٹل میں ناشتے کی میز پر جمع تھے۔ ہماری اس ملاقات کو اعتبار عطا کرتے کے لیے سیما علی بہنا اور صابرہ امین بٹیا بھی آئی ہوئی تھیں ۔ دیگر احوال نئی لڑی میں کچھ دیر بعد ملاحظہ کیجیے۔
 
صابرہ امین

لائبریرین

ایک خوشگوار یادگار ملاقات ۔ ۔ آپ سب کا شکریہ
 
سید عاطف علی

لائبریرین
دیگر احوال نئی لڑی میں کچھ دیر بعد ملاحظہ کیجیے۔
ایک خوشگوار یادگار ملاقات ۔ ۔ آپ سب کا شکریہ
میں اس لڑی پر احتجاج اور بائیکاٹ کروں گا اگر نہاری نہ ہوئی تو !!! سیما علی آپا اور صابرہ امین بہن
 
آ ج صبح ہم اور کچھ دیگر محفلین ملک ہوٹل میں ناشتے کی میز پر جمع تھے۔ ہماری اس ملاقات کو اعتبار عطا کرتے کے لیے سیما علی بہنا اور صابرہ امین بٹیا بھی آئی ہوئی تھیں ۔ دیگر احوال نئی لڑی میں کچھ دیر بعد ملاحظہ کیجیے۔
میں اس لڑی پر احتجاج اور بائیکاٹ کروں گا اگر نہاری نہ ہوئی تو !!! سیما علی آپا اور صابرہ امین بہن
ایک دفعہ پھر کراچی محفلین کی شاندار اور خوشگوار ملاقات ہوئی۔ہمیں بہت اچھا لگا۔آپ سب محفلین کی محبتیں ہماری لیے اہم اور بہت قیتمی ہے۔آپ سب کے شکر گزار ہیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

صابرہ امین

لائبریرین
Top