جب میں چوتھی جماعت میں تھا

فہد اشرف

محفلین
یعنی اتنے لائق فائق تھے کہ استانی نے تیسری جماعت سے سیدھا پانچویں میں کر دیا؟ :)

ارے نہیں مرشد دراصل ہمیں درجہ دوم دو بار پڑھنا پڑا تھا (ایک سال مدرسے میں ایک سال مونٹیسری اسکول میں) تو ایک سال کے نقصان کاؤنٹر کرنے کے لیے کچھ تو کرنا ہی تھا۔
 
Top