شکریہ ضبط اور وارث ۔۔۔
وارث بھلے دنوں سے کیا مراد ہے آپ کی ۔۔کیا ابھی برے دن چل رہے ہیں ۔۔:tounge:
کچھ کچھ آپکی عمر عزیز کا اندازہ ہوا۔اچھا تو آپ کو بھلے دنوں کے عدنان سمیع یاد آ رہے تھے ۔۔ میں تو کچھ اور ہی سمجھی تھی ۔۔:tounge: ۔۔۔ عدنان سمیع جب نئے نئے آئے تھے ۔۔ تو ٹی وی اسٹیشن پر ملے تھے ہمیں بھی ۔۔ ہم لوگ اسکول کی طرف سے گئے تھے ۔۔ وہ اس وقت ایک بچوں کا پروگرام کرتے تھے ٹی وی پر ۔۔
اچھا تو آپ کو بھلے دنوں کے عدنان سمیع یاد آ رہے تھے ۔۔ میں تو کچھ اور ہی سمجھی تھی ۔۔:tounge: ۔۔۔ عدنان سمیع جب نئے نئے آئے تھے ۔۔ تو ٹی وی اسٹیشن پر ملے تھے ہمیں بھی ۔۔ ہم لوگ اسکول کی طرف سے گئے تھے ۔۔ وہ اس وقت ایک بچوں کا پروگرام کرتے تھے ٹی وی پر ۔۔
کچھ کچھ آپکی عمر عزیز کا اندازہ ہوا۔
نہیں بھئی اپنے ہی بھلے دنوں کی بات کر رہا تھا کہ وہ دن ختم ہوئے بھی سات سو سال ہوگئے۔
عمدہ انتخاب ہے سارہ خان