خوبصورت گیت ہے مگر اکثر ویب سائٹوں پر، جہاں جہاں اس کے بول لکھے گئے ہیں، "ہمنوا" کو "ہم نواز" بنا دیا گیا ہے۔
ویسے سادھنا سرگم سے آپ کی کیا دشمنی ہے کہ بطور گلوکارہ اس بے چاری کا نام تک نہیں لکھا۔
فلم "جرم" کے اس گانے کی ویڈیو:
بقول حضرت غالب
آخر گناہ گار ہوں کافر نہیں ہوں میں
میرا دل کر رہا ہے کہ اس بے سرے کا کم از کم وہی حشر کر سکوں جو اس نے اس گانے (بلکہ تمام گانے جو اس نے گائے ہیں) کا کیا ہے۔