جب کوئی بات بگڑ جائے جب کوئی مشکل پڑ جائے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، کمار سانو

فاتح

لائبریرین
خوبصورت گیت ہے مگر اکثر ویب سائٹوں پر، جہاں جہاں اس کے بول لکھے گئے ہیں، "ہمنوا" کو "ہم نواز" بنا دیا گیا ہے۔:grin:
ویسے سادھنا سرگم سے آپ کی کیا دشمنی ہے کہ بطور گلوکارہ اس بے چاری کا نام تک نہیں لکھا۔
فلم "جرم" کے اس گانے کی ویڈیو:
 

خوشی

محفلین
ایسے ہی نام نہیں لکھا تھا اور یہ ویڈیو بھی جان بوجھ کے نہیں لگائی تھی کہ کہیں طالبان کوئی فتوی نہ دے دیں
 

خوشی

محفلین
انسان ہوں فاتح جی فرشتہ نہیں




عاطف اسلم نے اس گانے کا جو حشر کیا ھے وہ بھی دیکھیں اور سنیں ہم کسی سے کم ھیں کیا

 

فاتح

لائبریرین
بقول حضرت غالب
آخر گناہ گار ہوں کافر نہیں ہوں میں
میرا دل کر رہا ہے کہ اس بے سرے کا کم از کم وہی حشر کر سکوں جو اس نے اس گانے (بلکہ تمام گانے جو اس نے گائے ہیں) کا کیا ہے۔
 

خوشی

محفلین
غالب اس دور میں ہوتے تو ایس اکبھی نہ کہتے کیونکہ آج کل کسی کو کافر کہنا زیادہ آسان ھے
 
Top