جب گرمی گرمی نہیں لگتی تھی!

arifkarim

معطل
چلیں اس جدید تحقیق سے یہ تو ثابت ہو گیا کہ گرمی کا تعلق موسم یا انسان کے جسم کے ساتھ نہیں بلکہ اُس کی عمر کے ساتھ ہے :)
عمر کیساتھ اگر نہ بھی ہو تو یاداشت کیساتھ بالکل ہے۔ بچپن کی گرمی یا سردی شاید سب کو ٹھیک سے یاد نہیں رہتی :)
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
مزے دار تحریر ہے ۔(y)بھئی جس نے بھی لکھی شئیر تو عارف صاحب نے ہی کی ہے۔ مجھے تو حیرت ہوئی یہ بھی ایسی تحریریں پڑھتے ہیں۔ شکرہے سیاست سے ہٹ کر کچھ تھا:p
شکریہ قبول کیجیے :D
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
پورا مضمون آپ کا اپنا سمجھ کر پڑھ گئے اور اندازِ بیان کی سادگی و پرکاری پر عش عش کرتے رہے۔ سوچتے تھے، یہ کیونکر اور کب ہوا کہ اردو محفل پر لکھتے لکھتے آپ اس قدر خوبصورت لکھنے لگے۔اک خوشگوار حیرت ہوتی تھی۔

آخر میں حوالہ دیکھا۔ کیا جانئے کیا حالت ہوئی۔
میرے دل کی بات :ROFLMAO:
 

اے خان

محفلین
ہم تو آپ کی شان میں قصیدہ لکھنے والے تھے۔حوالہ دیکھ کر ہاتھ رکھ گئے۔ لیکن پھر بھی اتنی شاندار تحریر محفل کی زینت کرنے کا شکریہ
واللہ تحریر پڑھنے کے دوران ہم دل ہی دل میں خوش ہو رہے تھےکہ عارف بھائی اتنا اچھا لکھتے ہیں۔لیکن بی بی سی کی سائٹ دیکھ کر ہماری حالت کچھ یوں ہو گئی:cry2::cry2::angry::cry2::cry2::crying3:
 
Top