ماہی احمد
لائبریرین
شکریہپوری غزل جون کے فن کا شہکار کہی جائے گی ۔۔ اچھی شیئرنگ ہے۔۔
شکریہپوری غزل جون کے فن کا شہکار کہی جائے گی ۔۔ اچھی شیئرنگ ہے۔۔
جزاک اللہ جنابواہ واہ واہ بہت ہی خوبصورت کلام جناب جون ایلیا کا
لطف آگیا پڑھ کر ۔۔۔ خوش رہیں
اس کے نقوشِ پا کو، راہوں میں ڈھونڈنا کیا
جو اس کے زیر پا تھے وہ میرے سر میں ہوں گے
جب ہم کہیں نہ ہوں گے، تب شہر بھر میں ہوں گے