ججی بٹ کی خدمت میں ..!

ججی بٹ کی خدمت میں ..!
خواجہ سرا کو مارکے شی میل ہو گیا
سن لے خبیث .! تیرا بھرم تیل ہو گیا

مردانگی کے نام پہ دھبا لگا دیا
تو کھیلنے گیاتھا ترا کھیل ہو گیا​

حسیب احمد حسیب​
 

اکمل زیدی

محفلین
حسیب صاحب معذرت کے ساتھ آپ کے فن کے ہم قائل ہیں مگر آپ کا جو منصب ہے زیب نہیں دیتا کے اور میں نہیں سسمجھتا اس طرح کے معاملات پر اتنا سوچا جائے اور اتنی حساسیت کا مظاہرہ کیا جائے ..معاملے سے ہٹ کے جس کا پتہ نہیں کیا بیک گراؤنڈ ہے .... یہ میرا اپنا ذاتی نقطہ نظر ہے سب کو اختلاف کے حق ہے )
 
Top