جج بحال ہونے سے عام آدمی کو کیا فائدہ ہو گا

شمشاد

لائبریرین
صاحب میں تو شروع سے کہہ رہا ہوں کہ جج بحال نہیں ہوں گے، یہ سب طفل تسلیاں ہیں جو عوام کو دی جا رہی ہیں۔ اور آج وہی ہو بھی گیا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی ہاں جج بحال ہونے ہوتے تو 30 کو ہی ہو جاتے ان دونوں کے آپس میں لگتی نہیں ہے تو یہ جج کیسے بحال کرے گے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو ویسے بھی جج بحال کرنے کا نعرہ لگا کر ہمدردیاں اکٹھی کر رہے تھے، اب بھگتنا پڑ رہا ہے۔
 

راجہ

محفلین
یہ ہمارا قومی المیہ ہے کہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ الہ دین کے چراغ کے جن کی طرح ہر مسئلہ ہنگامی بنیادوں‌ پر حل ہو جائے۔
لیکن انسانوں کی اس دنیا میں ایسا ممکن نہیں۔
عدلیہ کی بحالی ہر گز بجلی ، آٹے ، پانی ، چاول ، دال ، سبزیوں اور کسی چیز کی گارنٹی نہیں‌دے سکتی۔ لیکن یہ بہتری کی جانب پہلا قدم ہے۔
اگر قوم نے اسی طرح سچ کے لئے اتفاق کا مظاہرہ کیا تو یقینا ایک دن آئے گا جب انصاف کے درخت کی ٹھنڈی چھاؤں زندگی کے ہر شعبے میں سایہ فگن ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت (دس ماہ پہلے کی بات ہے) تو یہی لگ رہا تھا لیکن لانگ مارچ نے کایا پلٹ دی۔
 

عسکری

معطل
اس سے آپ مجھے لگ رہا ہے آپ کی باتوں پر میں 10 مہینے بعد دوبارہ نظر ڈالنی ہو گی مجھے کہیں وہ سیاسی بنان تو نہیں ہی ہی ہی

سوری بڑے بھائی
 

ساجد

محفلین
عبداللہ پاکستانی سیاست میں اگلے دس منٹ بعد وقوع پذیر ہونے والے واقعات کی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی شمشاد بھائی کا وہ (سیاسی) بیان تو 10 ماہ پرانا تھا۔
 

arifkarim

معطل
عبداللہ پاکستانی سیاست میں اگلے دس منٹ بعد وقوع پذیر ہونے والے واقعات کی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی شمشاد بھائی کا وہ (سیاسی) بیان تو 10 ماہ پرانا تھا۔

آپ دس منٹ کی بات کرتے ہیں، اگلے اسکینڈ کیا ہوجائے، کسی کو معلوم نہیں!
 
Top