رومانہ چوہدری
محفلین
عمدہ۔ بہت خوب
وہ چکی جس میں جانور جوتا جاتا تھا اور عموماً گھر سے باہر لگی ہوتی تھی۔
پنجابی میں کھڑاس کہتے ہیں، اصل لفظ فارسی سے ہے خراس'۔کسی نوں وڈی چکی جنھوں 'کھڑاس' کہندے ہئے، دا پتا اے ؟
وہ چکی جس میں جانور جوتا جاتا تھا اور عموماً گھر سے باہر لگی ہوتی تھی۔